August 22, 2024 9:43 PM

کامرس کے سکریٹری سنیل بارتھ وال نے کہا ہے کہ بھارت، ضروری اجناس جیسے چاول کی فراہمی کے ذریعے افریقہ کی غذائی دستیابی کو یقینی بنانے کا پابند ہے

کامرس کے سکریٹری سنیل بارتھ وال نے کہا ہے کہ بھارت، ضروری اجناس جیسے چاول کی فراہمی کے ذریعے افریقہ کی غذائی دستیابی کو یقینی بنانے کا پابند ہے۔ نئی دلّی میں آج CII بھارت-افریقہ بزنس کانکلیو کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب بارتھ وال نے کہا کہ افریقہ کے صحت سے متعلق نظام کی ترقی میں بھارتی دو...

August 22, 2024 9:42 PM

بھارت اور امریکہ نے آج مینوفیکچرنگ کی صلاحیت، توانائی کی افادیت اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کی

بھارت اور امریکہ نے آج مینوفیکچرنگ کی صلاحیت، توانائی کی افادیت اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کی۔ بجلی کے وزیر منوہر لال کھٹّر نے وزیر مملکت شری پدنائک اور دیگر سینئر افسران کے ہمراہ آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی پالیسی ...

August 22, 2024 9:41 PM

بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر پرنئے ورما نے آج بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف صلاح کار پروفیسر محمد یونس سے تعارفی ملاقات کی

بنگلہ دیش میں بھارت کے ہائی کمشنر پرنئے ورما نے آج بنگلہ دیش کی حکومت کے چیف صلاح کار پروفیسر محمد یونس سے تعارفی ملاقات کی۔ اِس دوران بھارتی ہائی کمشنر نے امن، سلامتی اور ترقی کیلئے بھارت اور بنگلہ دیش کے عوام کی مشترکہ خواہش کی تکمیل کیلئے بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر کام کرنے کے بھارت کے عزم کو دوہرای...

August 22, 2024 9:39 PM

ناگالینڈ حکومت نے ریاست میں مکمل شراب بندی سے متعلق قانون، NLTP ایکٹ 1989 پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ناگالینڈ حکومت نے ریاست میں مکمل شراب بندی سے متعلق قانون، NLTP ایکٹ 1989 پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت کچھ شعبوں سے پابندی کو جزوی طور پر ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ کوہیما کے ناگالینڈ سول سکریٹیریٹ میں آج منعقدہ کابینی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ حکومتی ترجمان KG Kenye نے NLTP قانون پر نظ...

August 22, 2024 9:38 PM

نیرج چوپڑا، آج رات سوئٹزرلینڈ میں Lausanne ڈائمنڈ لیگ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اپنی کار کردگی کا مظاہرہ کریں گے

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا، آج رات سوئٹزر لینڈ میں باوقار Lausanne Daimond لیگ میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ 26 سالہ نیرج چوپڑا، پیرس اولمپکس 2024 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد اِس مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔

August 22, 2024 9:37 PM

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے 2025 کیلئے بھارت کے انگلینڈ دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے 2025 کیلئے بھارت کے انگلینڈ دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BCCI نے کہا ہے کہ اِس دورے کے دوران اگلے سال 20 جون سے 4 اگست کے دوران پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے جائے گی۔ اِس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس 22 جنوری سے 12 فروری کے دوران پانچ...

August 22, 2024 3:04 PM

وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب ڈونلڈ ٹسک کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے  ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے وفود بھی شامل ہوں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما باہمی تعلقات کا جائزہ لیں گے اور مختلف امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ اِس میٹنگ سے دونوں لیڈروں کو دیگر راستے تلاش کرنے کا موقع ملے گا۔ جن...

August 22, 2024 3:14 PM

وزارت خارجہ نے تریپورہ میں گومتی دریا پر باندھ کے کھولے جانے کے سبب بنگلہ دیش میں سیلاب کی خبروں کو خارج کردیا ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں سیلاب کی صورتحال تریپورہ میں گومتی دریا سے باندھ کا پانی چھوڑے جانے کے سبب نہیں ہے۔ آج جاری کئے گئے ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں اِس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ وہاں کے مشرقی سرحد سے متصل اضلاع میں سیلاب کی موجودہ صورتحال، تریپورہ میں گ...

August 22, 2024 3:12 PM

بھارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی امن و ترقی کیلئے ایک عالمی خطرہ ہے۔ اس نے جامع بین الاقوامی انسداد دہشت گردی کنونشن پر زور دیا ہے۔

        بھارت نے کہا ہے کہ دہشت گردی، امن کے قیام کیلئے ایک عالمی خطرہ ہے۔ اُس نے دہشت گردی مخالف ایک جامع بین الاقوامی کنونشن پر زور دیا۔ بھارت کے اقوام متحدہ مشن کے ناظم الامور آر رویندر قیامِ امن اور پائیدار امن سے متعلق اعلیٰ سطح کے کھلے مباحثے میں اظہارِ خیال کررہے تھے، جس کا اہتمام کونسل کے صد...

August 22, 2024 3:10 PM

دلی پولیس نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے گروہ کا پتہ لگایا ہے۔ تین ریاستوں سے چودہ افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔

        دلی پولیس کے خصوصی سیل نے القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کے ایک گروہ کا پتہ لگایا ہے اور راجستھان کے Bhiwadi سے چھ افراد کو حراست میں لیا ہے جو ہتھیاروں کی تربیت لے رہے تھے۔ اس کے علاوہ جھارکھنڈ اور اترپردیش سے تقریباً 8 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیاگیا ہے۔ دلی پولیس کے مطابق رانچی کا ڈاکٹر...