August 23, 2024 9:30 AM
نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گجرات کے احمدآباد اور گاندھی نگر کا دورہ کریں گے
نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج گجرات کے احمدآباد اور گاندھی نگر کا دورہ کریں گے۔ اپنے ایک روزہ دورہ کے دوران نائب صدر گاندھی نگر میں نیشنل فورنسک سائنسز یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ سے خطاب کریں گے۔بعد میں دن میں جناب دھنکھڑ احمدآباد میں گجرات یونیورسٹی میں Dharma Dhamma بین الاقوامی کانفرنس میں ...