August 23, 2024 9:50 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خلاکے قومی دن کے موقع پر بھارت کے خلائی شعبے کی ترقی کو اجاگر کیا ہے

ملک، چندریان-تین مشن کی کامیابی کو منانے کیلئے آج خلاء کا قومی دن منا رہا ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے اِس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ بھارت نے چاند کے جنوبی قطب پر وکرم لینڈر کی محفوظ اور آسان لینڈنگ کی تھی۔ اِس کامیابی کے ساتھ ملک، چاند کی سطح پر اترنے والا چوتھا ملک اور ...

August 23, 2024 9:49 PM

تعلیم کی وزارت نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولی تحفظ اور سیکیورٹی 2021 کے رہنما خطوط کو نافذ کریں

مرکزی وزارتِ تعلیم نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اسکولوں میں حفاظتی اقدامات اور سیکیورٹی سے متعلق رہنما خطوط- 2021 پر عمل آوری کریں۔ یہ رہنما خطوط، وزارتِ تعلیم کے اسکولی تعلیم اور خواندگی کے محکمے کی جانب سے POCSO رہنما خطوط سے مطابقت رکھتے ہوئے تیار کیے گیے تھے...

August 23, 2024 9:47 PM

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ، فطری اتحادی ہیں اور دونوں ایک ساتھ مل کر دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتے ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ، فطری اتحادی ہیں اور دونوں ایک ساتھ مل کر دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی برادری سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے زور دیا کہ بھارت اور امریکہ فطری طور پر مضبوط شراکت دار ہیں اور یہ شراکت داری بڑھتی ج...

August 23, 2024 9:43 PM

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا کہ ممبئی بھارت کے آتم نربھرتا یا خود کفالت کے راستے میں ایک اہم رول ادا کر رہا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج کہا کہ ممبئی بھارت کے آتم نربھرتا یا خود کفالت کے راستے میں ایک اہم رول ادا کر رہا ہے۔ وزیر موصوف نے ممبئی بندرگاہ اتھارٹی کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا، جن میں Pir Pau میں تھرڈ کیمیکل برتھ کا افتتاح اور ج...

August 23, 2024 9:41 PM

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج نئی دلّی میں نیشنل میڈیکل رجسٹریشن پورٹل کا آغاز کیا

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج نئی دلّی میں نیشنل میڈیکل رجسٹریشن پورٹل کا آغاز کیا۔ اِس پورٹل پر بھارت میں رجسٹریشن کے اہل سبھی MBSS ڈاکٹروں کا اندراج کیا جائے گا۔ اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ یہ پورٹل، ملک میں سبھی ایلو پیتھی رجسٹرڈ ڈاکٹروں کیلئے ایک جامع اور فعال ڈیٹا بی...

August 23, 2024 9:39 PM

نیپال میں کم سے کم 27 افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب بھارت سے مسافروں کو لے کر جانے والی ایک بس Marsyangdi ندی میں گر گئی

نیپال میں آج ایک سڑک حادثے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بھارت کے مسافروں کو لے جارہی بس، دوپہر میں Tanahun ضلعے کے قریب پرتھوی ہائی وے سے Marsyangdi ندی میں جاگری۔ آکاشوانی کے کاٹھمنڈو نمائندے نے خبر دی ہے کہ Aanbukhaireni اسپتال کے چیف ڈاکٹر DB شیتری نے 24 مسافروں اور بس عمل...

August 23, 2024 9:35 PM

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے آج ایکسائز پالیسی کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال پر مقدمہ چلانے کیلئے ضروری منظوری حاصل کرلی ہے

مرکزی تفتیشی بیورو CBI نے آج ایکسائز پالیسی کیس میں دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال پر مقدمہ چلانے کیلئے ضروری منظوری حاصل کرلی ہے۔ CBI نے کجریوال کے خلاف ایک ضمنی چارج شیٹ بھی داخل کی ہے۔ راؤز ایوینو عدالت، 27 اگست کو اس پر غور کرے گا۔ CBI نے مبینہ شراب پالیسی گھپلے سے متعلق بدعنوانی کے کیس میں 26...

August 23, 2024 9:34 PM

آر جی کار اسپتال آبروریزی اور قتل کیس میں گرفتار واحد شخص سنجے رائے کو، آج کولکتہ کی سیالدہ کورٹ نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا

آر جی کار اسپتال آبروریزی اور قتل کیس میں گرفتار واحد شخص سنجے رائے کو، آج کولکتہ کی سیالدہ کورٹ نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔ اُسے آج عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ سنجے کو کولکتہ پولیس کے ذریعے گرفتار کئے جانے کے بعد 14 دن کی پولیس تحویل میں دیا گیا تھا۔ بعد میں اُسے CBI کے سپرد کردیا گیا۔ R...

August 23, 2024 9:33 PM

فٹبال میں بھارت نے کاٹھمنڈو میں 20 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے SAFF چمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

آج نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں SAFF انڈر ٹوینٹی چمپئن شپ کے ایک میچ میں بھارت، مالدیپ کو ایک-صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ فائنل گروپ ’بی‘ مقابلے میں 95 منٹ میں Manglenthang Kipgen کے شاندار گول نے بھارت کو میچ جیتنے میں مدد کی۔ اب بھارت کا مقابلہ پیر کے روز سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بنگل...

August 23, 2024 2:47 PM

وزیراعظم نریندر مودی، یوکرین کے ایک روزہ دورے پر Kyiv پہنچ گئے ہیں۔ وہ صدر وولودِمیر زیلنسکی کے ساتھ بالمشافہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کریں گے۔

        وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ کا اپنا تاریخی دورہ مکمل کرکے یوکرین کے ایک دن کے دورے پر Kyiv پہنچ گئے ہیں۔   جناب مودی سخت سکیورٹی میں ایک ریل گاڑی کے ذریعے یوکرین کی راجدھانی پہنچے ہیں۔ اُن کے اِس سفر میں تقریباً 10 گھنٹے لگے۔ وزیراعظم نریندرمودی کا یوکرین کا دورہ، ماسکو کے ان کے دورے کے چھ ہ...