August 24, 2024 3:19 PM
آسام میں ایک نابالع لڑکی کی آبروریزی کے خاص ملزم کی آج صبح سویرے ڈِھنگ میں موت ہوگئی۔
آسام میں ایک نابالع لڑکی کی آبروریزی کے خاص ملزم کی آج صبح سویرےDhing میں موت ہوگئی۔ آج صبح سویرے جب پولیس مجرم کو جرم کی جگہ لے جاکر، جرم کے بارے میں تفصیلات حاصل کررہی تھی کہ اس دوران یہ حادثہ ہوا۔ ملزم تفضل اسلام، جسے پولیس نے گرفتار کیا تھا، پولیس کی گرفت سے بھاگ نکلا اور ایک تالاب میں چھلانگ ...