August 24, 2024 9:35 PM

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے دور کے وزارتی گول میز مذاکرات، پیر کے روز سنگاپور میں ہوں گے۔

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے دور کے وزارتی گول میز مذاکرات، پیر کے روز سنگاپور میں ہوں گے۔ اِس میں بھارت کی طرف سے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، کامرس اور صنعتوں کے وزیر پیوش گوئل نیز ریلویز، IT اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو، حصہ لیں گے۔ اپنے اِس دورے میں ی...

August 24, 2024 9:33 PM

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں

نیپال کے Tanahun ضلع میں ایک بس حادثے کے بھارتی متاثرین اور زندہ بچ جانے والے افراد کی واپسی کی نگرانی کیلئے مرکزی وزیر Raksha Khadse آج کٹھمنڈو پہنچے ہیں۔ کَل یہاں ایک افسوسناک سڑک حادثے میں Pokhara سے کٹھمنڈو جارہی بھارتی سیاحوں کی ایک بس Marshyangdi دریا میں گر گئی تھی جس کے نتیجے میں 27 بھارتی ش...

August 24, 2024 9:31 PM

دس athletes پر مشتمل بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے

بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ دس athletes پر مشتمل یہ ٹیم اپنے سابقہ ریکارڈ سے بھی آگے نکلنے کی امیدوں کے ساتھ وہاں گئی ہے۔ ٹوکیو Paralympic گیمز میں بھارتی ٹیم نے 4 تمغے جیتے تھے، جن میں سونے کے دو، چاندی کا ایک اور کانسے کا بھی ایک تمغہ شامل تھا۔...

August 24, 2024 3:33 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ہی، بھارت ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ وہ دونوں ملکوں کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوکرین تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے ہی، بھارت ہمیشہ امن کا حامی رہا ہے۔ وہ دونوں ملکوں کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی نے یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کے ساتھ Kyiv میں وفدوں کی سطح کی بات چیت کی۔ میٹنگ کے دوران وزیر اعظ...

August 24, 2024 3:32 PM

مرکزی وزیر رکشا کھڈسے کاٹھمانڈو پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ بس حادثے میں ہلاک ہوجانے والوں اور زندہ بچ جانے والوں کی واپسی کی نگرانی کا کام انجام دیں گی۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی مرکزی وزیر مملکت رکشا Khadse نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ نیپال کے ضلع Tanahun میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے متاثرین کو واپس لانے کے کام کی نگرانی کریں گی۔ کاٹھمانڈو میں بھارتی سفارت خانے کے مطابق، اس حادثے میں 27 بھارتی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ایک سوشل می...

August 24, 2024 3:30 PM

چنئی سے بھارت کا پہلا ہائبرڈ راکٹ آر ایچ یو ایم آئی وَن داغا گیا ہے، جسے پھر سے استعمال کیا جاسکے گا۔

بھارت کا پہلا پھر سے استعمال کے لائق ہائبرڈ راکٹ RHUMI-1 چنئی سے داغا گیا۔ اسپس زون انڈیا نے Martin گروپ کے ساتھ مل کر اسے تیار کیا ہے۔ ایک متحرک Trajectory کا استعمال کرکے اسے داغا گیا۔ پچاس PICO سیٹلائٹ اور تین کیوب سیٹلائٹ کے ساتھ اسے داغا گیا۔ 35 کلومیٹر کی اونچائی پر پہنچ کر، اس راکٹ نے کچھ ہی ...

August 24, 2024 3:29 PM

امریکہ نے، بھارت کو پانچ کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے آبدوز شکن جدید ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آبدوز شکن ہتھیاروں کی فوجی امکانی خارجی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اِن میں MH-60R Seahawk ہیلی کاپٹر کثیر مقصدی مشن بھی شامل ہے۔ تقریباً پانچ کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے ہتھیار فروخت کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ امریکہ کی سکیورٹی تعاون سے متعلق ایجنسی نے اِس سلسلے میں ک...

August 24, 2024 3:27 PM

بھارت کے نامور کرکٹ کھلاڑی شِکھر دَھون نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ کھلاڑی شیکھر دھون نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ کے سبھی تینوں Formats سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دھون نے کہا کہ ان کے ساتھ بے شمار یادیں رہیں گی۔ انھوں نے اپنے سبھی چاہنے والوں کے پیار اور تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا...

August 24, 2024 3:23 PM

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی اور جدید ٹکنالوجی اور صنعتی شراکتداری کے لئے دفاع کے تمام شعبوں میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت صلاحیت سازی اور جدید ٹکنالوجی اور صنعتی شراکتداری کے لئے دفاع کے تمام شعبوں میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہے۔کل واشنگٹن ڈی سی میں بھارت امریکہ اسٹریٹجک شراکتداری فورم کے ذریعہ منعقد کی گئی ایک گول میز میٹنگ میں امریکہ کی دفاعی صنعت کے سینئر ل...

August 24, 2024 3:21 PM

مواصلات کے وزیر نے ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں سے شہریوں کو اچھی ٹیلی کام خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کو کہا۔

مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے سبھی اقدامات کریں کہ شہریوں کو اچھی ٹیلی کام خدمات مل سکیں۔ ٹیلی کام خدمات مہیا کرانے والی کمپنیوں کی حال ہی میں تشکیل دی گئی ایک نئی ایڈوائزی کمیٹی کے ساتھ جناب سندھیا نے کل نئی ...