August 27, 2024 9:30 PM

گجرات اور بہار کے مختلف حصوں میں تیز بارش سے معمول کی زندگی متاثر ہوئی ہے

گجرات کے مختلف مقامات پر پچھلے تین دن سے لگاتار تیز بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے معمول کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے 75 باندھوں میں پانی اوپر بہہ رہا ہے جبکہ 45 سے زیادہ باندھ ہائی الرٹ پر ہیں۔اِسی دوران، بھارتی محکمہئ موسمیات نے آج گجرات کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری...

August 27, 2024 9:28 PM

طبی شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد اور اہلکاروں کے تحفظ، سلامتی اور کام کرنے کے حالات سے متعلق سفارشات کے لیے سپریم کورٹ نے جو، قومی ٹاسک فورس بنائی ہے، اُس کی پہلی میٹنگ آج ہوئی

طبی شعبے سے وابستہ پیشہ ور افراد اور اہلکاروں کے تحفظ، سلامتی اور کام کرنے کے حالات سے متعلق سفارشات کے لیے سپریم کورٹ نے جو، قومی ٹاسک فورس بنائی ہے، اُس کی پہلی میٹنگ آج ہوئی۔ کابینہ سکریٹری نے میٹنگ کی صدارت کی، جس میں داخلہ سکریٹری اور صحت سکریٹری سمیت تمام ممبر موجود تھے۔ میٹنگ میں مختلف معاملا...

August 27, 2024 9:27 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج اپنے برازیلی ہم منصب Mauro Vieira کے ساتھ نئی دلّی میں بھارت-برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج اپنے برازیلی ہم منصب Mauro Vieira کے ساتھ نئی دلّی میں بھارت-برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران، دونوں رہنماؤں نے تجارت، دفاع، توانائی، صحت، زراعت، خلاء اور ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون سمیت، باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے...

August 27, 2024 9:23 PM

جَن نائک جنتا پارٹی، JJP اور آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) ASP نے آنے والے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اتحاد قائم کیا ہے

جَن نائک جنتا پارٹی، JJP اور آزاد سماج پارٹی (کانشی رام) ASP نے آنے والے ہریانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اتحاد قائم کیا ہے۔ JJP کے رہنما Dushyant سنگھ چوٹالہ اور ASP کے صدر چندر شیکھر آزاد نے نئی دلّی میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ جناب چوٹالہ نے کہا کہ اتحاد، ہریانہ میں سبھی 90 اسمبلی س...

August 27, 2024 9:20 PM

پیرالمپکس کھیل مقابلے، کل سے پیرس میں شروع ہو رہے ہیں۔ بھارتی پیرا ایتھلیٹس کا 84 ارکان پر مشتمل دستہ اِن کھیلوں میں سونے کے تمغے حاصل کرنے کیلئے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہے

پیرالمپکس کھیل مقابلے، کل سے پیرس میں شروع ہو رہے ہیں۔ بھارتی پیرا ایتھلیٹس کا 84 ارکان پر مشتمل دستہ اِن کھیلوں میں سونے کے تمغے حاصل کرنے کیلئے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہے۔ پیرالمپکس میں بھیجا گیا اب تک کا یہ سب سے بڑا دستہ ہے۔ بھارت نے 2021 میں ٹوکیو پیرالمپکس میں سونے کے پانچ تمغوں س...

August 27, 2024 9:16 PM

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج نیویارک میں Iga Swiatek، Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج نیویارک میں Iga Swiatek، Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مردوں کے عالمی نمبر ایک Jannik Sinner، ڈوپنگ کے معاملے میں فیصلے کا اعلان کیے جانے کے بعد پہلی بار کھیل رہے ہیں، جبکہ Carlos Alcaraz، اِس سال کے تین سابقہ گرینڈ Slam جیت چکے ہی...

August 27, 2024 2:49 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور برازیل کے اُن کے ہم منصب نئی دلّی میں بھارت- برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور برازیل کے اُن کے ہم منصب Mauro Vieira نئی دلّی میں بھارت-برازیل مشترکہ کمیشن کی نویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ سے قبل ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ وہ ایک مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کے منتظر ہیں۔ دونوں وزراء اس بارے میں بات کریں گے کہ دونوں ملک کس طرح ج...

August 27, 2024 2:48 PM

جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوجائے گا۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کل ہوگی، جبکہ 30 اگست تک نامزدگی کے کاغذات واپس لیے جاسکتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اگلے مہینے کی 18 تاریخ کو چھ ضلعوں میں پھیلے ہوئے 24 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ بقیہ دو مرحلوں...

August 27, 2024 2:44 PM

بھارتی موسمیات محکمے، نے گجرات کے متعدد ضلعوں میں شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج جنوبی گجرات، سواراشٹر اور کَچھ میں دور دور تک بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔شمالی گجرات اور جنوبی راجستھان کے کچھ مقامات پر بھی آج موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ Konkan, گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اُڈیشہ، گنگا کے علاقے والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار میں ...

August 27, 2024 2:42 PM

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں چار مختلف حملوں میں ستر سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں تشدد کے مختلف واقعات کی خبریں ملنے کے دوران کم از کم چار افراد کو زدوکوب کیے جانے سمیت 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مختلف میڈیا خبروں کے مطابق Lasbela ضلع کےBela شہر میں ایک بڑی شاہراہ پر گاڑیوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 14 فوجی اور پولیس اہلکار ا...