August 28, 2024 10:00 AM

بھارت نے ایم پَوکس کیلئے، RT-PCR جانچ کٹ تیار کی ہے۔

بھارت نے ایم پَوکس کیلئے، RT-PCR جانچ کٹ تیار کی ہے۔ دواؤں کے معیار کو کنٹرول کرنے والی مرکزی تنظیم CDSCO نے Siemens Healthineer کی IMDX Mpox کا پتہ لگانے والی RT-PCR جانچ کِٹ کو منظوری دی ہے۔ Mpox ایک وائرل بیماری ہے۔ جانچ کا یہ نتیجہ محض 40 منٹ میں سامنے آجاتا ہے، جو روایتی طریقے سے حاصل کئے گئے ن...

August 28, 2024 10:03 AM

کپڑے کی صنعتوں کی وزارت نے 4 اسٹارٹ اَپس کو منظوری دی ہے، جنہیں تقریباً پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔

کپڑے کی صنعتوں کی وزارت نے 4 اسٹارٹ اَپس کو منظوری دی ہے، جنہیں تقریباً پانچ-پانچ لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔ یہ منظوری نیشنل ٹیکنیکل ٹکسٹائلز مشن کی قیادت میں، بااختیار پروگرام کمیٹی کی 8ویں میٹنگ میں دی گئی۔ یہ اسٹارٹ اَپس، کپڑے کے تانے بانے، مضبوطی اور اسمارٹ ٹیکسٹائلز کے اہم شعبوں میں کام کرر...

August 28, 2024 9:55 AM

ملک میں اس سال اب تک کوئلے کی مجموعی پیداوار میں 7 اعشاریہ ایک دو فیصد کا خاطر خواہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔

ملک میں اس سال اب تک کوئلے کی مجموعی پیداوار میں 7 اعشاریہ ایک دو فیصد کا خاطر خواہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ کوئلے کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس مالی سال میں 25 اگست تک کوئلے کی مجموعی پیداوار بڑھ کر 370  ملین ٹن سے زیادہ ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران کوئلے کی پیداوار 346 ملین ٹن...

August 28, 2024 9:54 AM

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں خاطر خواہ پیش رفت درج کی گئی ہے۔

ملک میں اس سال خریف کی فصل کی بوائی میں خاطر خواہ پیش رفت درج کی گئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 65 لاکھ ہیکٹیئرز سے زیادہ رقبے میں بوائی کی جاچکی ہے۔ جبکہ گزشتہ برس کی اسی مدت کے دوران، خریف کے تحت تقریباً ایک ہزار 44 لاکھ ہیکٹیئرز رقبے میں بوائی کی گئی تھی۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے نے کل خریف کی ...

August 27, 2024 9:45 PM

بی سی سی آئی کے موجودہ اعزازی سکریٹری جے شاہ کو بلامقابلہ ICC کا independnet صدر نشیں چن لیا گیا ہے

بی سی سی آئی کے موجودہ اعزازی سکریٹری جے شاہ کو بلامقابلہ ICC کا independnet صدر نشیں چن لیا گیا ہے۔ جناب شاہ اِس عہدے کیلئے واحد امیدوار تھے۔ وہ اِس سال پہلی دسمبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 35 سالہ شاہ اِس عہدے پر فائز ہونے والے سب سے کم عمر شخص بن گئے ہیں۔ اِس مہینے کی 20 تاریخ کو یہ اعلان ...

August 27, 2024 9:39 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے فون پر بات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیرپتن کے ساتھ فون پر بات کی اور روس-یوکرین تنازع پر نظریات کا تبادلہ کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انھوں نے جناب پتن سے بات کی اور خصوصی کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ انھوں...

August 27, 2024 9:37 PM

جورج کورئین اور Ravneet سنگھ بِٹّو سمیت BJP کے 12 ممبران اور کانگریس کے ابھیشک منو سنگھوی بلامقابلہ راجیہ سبھا کیلئے منتخب ہوئے ہیں

راجیہ سبھا میں آج ضمنی انتخاب ہوئے جس میں BJP کے 9، این ڈی اے اتحاد کے 2 اور کانگریس کے ابھیشیک منوسنگھوی بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ BJP کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے امیدواروں میں آسام سے مشن رنجن داس اور رامیشور تیلی، بہار سے Manan کمار مشرا، ہریانہ سے کرن چودھری، مدھیہ پردیش سے جورج کورین، مہاراشٹ...

August 27, 2024 9:35 PM

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پرچہ داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوگیا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کل ہوگی

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوگیا۔ اِس مرحلے میں چھ اضلاع کی 24 سیٹوں پر 18 ستمبر کو ووٹنگ ہوگی۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کَل ہوگی، جبکہ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 30 اگست ہے۔ اگلے دو مرحلوں کی ووٹنگ 25 ستمبر اور یکم اکتوبر کو ہوگی۔ نتائج کا...

August 27, 2024 9:32 PM

احتجاج کرنے والے طلباء کا، کولکاتہ میں کئی مقامات پر پولیس کے ساتھ تصادم ہوا

کولکاتہ میں طلباء کے مختلف گروپوں کی جانب سے Nabanna Abhijan ریلی کے دوران ہاوڑہ Bridge، Foreshore روڈ اور ہاوڑہ میں Santragachi سے پولیس اور احتجاج کرنے والے افراد کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ احتجاج کرنے والے R.G. Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے واقعے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا ب...

August 27, 2024 9:31 PM

کیرالہ سرکار نے جسٹس Hema کمیٹی کی رپورٹ کے تناظر میں ملیالم فلم صنعت میں خواتین کے خلاف جرائم کی تفتیش کیلئے SIT تشکیل دی ہے

کیرالہ سرکار نے ملیالم فلم صنعت میں خواتین کے خلاف جرائم کی تحقیقات کیلئے ایک سات رکنی خصوصی تفتیشی ٹیم SIT تشکیل دی ہے۔ یہ قدم جسٹس K. Hema کمیٹی کی رپورٹ کے بعد اٹھایا گیا ہے، جس میں ملیالم فلم صنعت میں خاتون پیشہ وروں کو ہراساں اور اُن کے ساتھ نازیبا سلوک کیے جانے کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ اِس سے...