August 5, 2024 2:38 PM
نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ملک کی آبی گزرگاہوں اور ریلویز کو فروغ دینے کیلئے کہا
نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ملک کی آبی گزرگاہوں اور ریلویز کو فروغ دینے کیلئے کہا ہے، تاکہ بھارت کے ساتھ کنیکٹویٹی میں اضافہ کیا جاسکے۔ بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کے تحت سڑک کے محکمے کی، سالانہ پیش رفت کی ایک جائزہ میٹنگ میں، جناب اولی نے سول سروینٹس کو ہدایت دی کہ وہ بھارتی سرحد ...