August 5, 2024 10:05 AM

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان آج نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

دفاعی فوج کے سربراہ جنرل انل چوہان آج نئی دلّی میں فوج کی تینوں شاخوں کی، اعلیٰ سطح کی مالی معاملات سے متعلق ایک کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد، مسلح فوجوں کے مالی معاملات میں ہم آہنگی میں اضافہ کرنا ہے اور اس میں وزارتِ دفاع کے سینئر افسران، دفاع سے متعلق کھاتوں کے کنٹرول جنرل اور دیگر ش...

August 5, 2024 9:54 AM

ہریانہ سرکار سبھی فصلوں کو، کم سے کم امدادی قیمت کے تحت لائے گی۔ اُس نے ایک ارب 33 کروڑ روپے کے، نہر کے پانی سے سینچائی کرنے کے بقایاجات کو معاف کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

ہریانہ کے وزیراعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے ریاست میں سبھی فصلوں کی، کم سے کم امدادی قیمت MSP پر خریداری کا اعلان کیا ہے۔ کروکشیتر میں BJP کی ’وِجے شنکھ ناد‘ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، جناب سینی نے کہا کہ ریاستی سرکار،MSP پر  فی الحال 14 فصلوں کی خریداری کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی سرکار نے، نہر کے پان...

August 5, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں گیس کی ریکارڈ پیداوار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو پورا کرنے کیلئے، توانائی کے شعبے میں خود کفالت بہت ضروری ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں گیس کی ریکارڈ پیداوار کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے عزم کو پورا کرنے کیلئے، توانائی کے شعبے میں خود کفالت بہت اہم ہے۔ انہوں نے یہ رائے زنی، پیٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی ایک پوسٹ کے جواب میں کی۔  پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک نے گیس کی پیداوار ک...

August 5, 2024 9:50 AM

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں فجی، نیو زیلینڈ اور تمورلیستے کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں، فِجی، نیو زیلینڈ اور تِمورلیستے کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔ وہ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج سے 7 اگست تک فجی کا دورہ کریں گی۔ وزارت خارجہ نے بتایا کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی رشتوں کو مزید بڑھاوا ملے گا۔ اپنے دورے میں صدر مرمو فجی کے صدر Katonivere...

August 5, 2024 9:43 AM

بھارت نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تازہ جھڑپوں کے سبب بنگلہ دیش کا سفر نہ کریں۔

بنگلہ دیش میں جاری عدم تعاون تحریک کے دوران 13 پولیس اہلکاروں سمیت تقریباً 90 افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہوگئے۔ یہ جانی نقصان پورے ملک میں مظاہرین، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے ارکان اور برسراقتدار پارٹی کی حمایت یافتہ تنظیموں کے ارکان کے مابین پُرتشدد جھڑپوں میں ہوا ہے۔ تفریق برتے جانے کی روک ت...

August 5, 2024 9:41 AM

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے ساتھ رابطوں میں اضافے کیلئے آبی گزرگاہوں اور ریلویز کو توسیع دینے کیلئے کہا ہے۔

نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ملک کی آبی گزرگاہوں اور ریلویز کو فروغ دینے کیلئے کہا ہے، تاکہ بھارت کے ساتھ رابطوں میں اضافہ کیا جاسکے۔ بنیادی ڈھانچے اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کے تحت سڑک کے محکمے کی، سالانہ پیش رفت کی ایک جائزہ میٹنگ میں، جناب اولی نے افسر شاہوں کو ہدایت دی کہ وہ بھارتی سرحد کے ق...

August 5, 2024 9:40 AM

 بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، آج پیرس اولمپکس میں کانسے کے تمغے کیلئے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔×

اوراب کچھ خبریں پیرس اولمپکس سے: بھارتی ایتھلیٹس نے مختلف مقابلوں میں تمغے حاصل کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے، کچھ کھلاڑی کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور کچھ کھلاڑی پوری کوشش کے باوجود تمغے حاصل نہیں کر سکے۔           اِس سلسلے میں پیش ہے ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ۔               ...

August 4, 2024 10:07 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، تین ملکوں فجی، نیو زیلینڈ اور تِمور لیستے کے دورے پر روانہ ہوئیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں فجی، نیوزی لینڈ اور Timor Leste کے دورے کے ایک حصے کے طور پر آج شام فجی روانہ ہوگئیں۔ اپنے دورے کے دوران وہ بھارت نژاد لوگوں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں کے دورے پر آج شام سات بجکر 45 منٹ پر پالم کے ایئرفورس اسٹیشن سے روانہ ہوئی...

August 4, 2024 10:06 PM

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نئے فوجداری قوانین میں، سزا کے بجائے انصاف پر توجہ دی گئی ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج چنڈی گڑھ میں E-Evidence، نیائے سیتو، نیائے شُرتی اور E-Summon نظام کا افتتاح کیا۔ اِن سے فوجداری نظامِ انصاف کی راہ ہموار ہوگی۔اِس موقع پر اپنے خطاب میں جناب شاہ نے کہا کہ ملک کا فوجداری نظامِ انصاف، اَب لوگوں کو تیز رفتار اور مقررہ وقت میں انصاف فراہم کرنے میں بڑا قدم...

August 4, 2024 10:04 PM

بھارتی محکمہ موسمیات نے راجستھان، گجرات، مہاراشٹر اور مدھیہ پردیش میں موسلا دھار بارش کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ہوا کے کم دباؤ کے سبب مغربی مدھیہ پردیش، مشرقی راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر میں آج کہیں کہیں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اُدھر جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان میں بھی دور-دور تک گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے متعدل بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے...