August 6, 2024 9:42 PM
بھارتی ہائی کمیشن نے برطانیہ میں حالیہ گڑبڑی کے مدنظر برطانیہ کیلئے سفر سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے
لندن میں بھارت کے ہائی کمیشن نے، ملک کے کچھ حصوں میں پُرتشدد احتجاج اور تصادم کے بعد، اُن بھارتی باشندوں کیلئے سفر سے متعلق ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جو برطانیہ جانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ کمیشن نے مسافروں پر زور دیا کہ وہ چوکنا رہیں اور برطانیہ کے اندر جب سفر کر رہے ہوں تو احتیاط برتیں۔ بھارتی باشندوں...