August 7, 2024 9:41 AM

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو، ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزد کیا

  امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کو، ڈیمو کریٹک پارٹی نے اپنے صدارتی امیدوار کے طور پر باقاعدہ نامزد کردیا ہے۔ ہیرس ایسی پہلی بھارت نژاد امریکی ہیں جنھوں نے کسی بڑی سیاسی پارٹی کی طرف سے نامزدگی حاصل کی ہے۔ اپنی امیدواری کے بعد ہیرس نے، Minnesota کے گورنر Tim Walz کو اپنا نائب صدارتی امیدوار چنا۔ پارٹ...

August 7, 2024 9:39 AM

امریکہ میں، شدید آندھی طوفان Debby، جو کَل فلوریڈا پہنچا تھا، اب ایک استوائی طوفان میں بدل گیا

امریکہ میں، شدید آندھی طوفان Debby، جو کَل فلوریڈا پہنچا تھا، اب ایک استوائی طوفان میں بدل گیا ہے۔ اِس کی وجہ سے پورے جنوبی امریکہ میں ایک دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ آندھی طوفان سے متعلق قومی مرکز NHC نے جیورجیا، جنوبی کیرولینا اور شمالی کیرولینا کے علاقوں میں ممکنہ شدید بارش کے سبب قدرتی آفت کے تئیں خبردا...

August 6, 2024 10:14 PM

حکومت نے کہا ہے کہ سفارتی مشن، بنگلہ دیش میں بھارتی باشندوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے

بھارت اپنے پڑوسی ملک میں افراتفری کے ماحول میں اپنے سفارتی مشنوں کے ذریعے بنگلہ دیش میں اپنے شہریوں کے ساتھ قریبی اور مربوط رابطہ رکھے ہوئے ہے۔ بنگلہ دیش کی صورتحال پر آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی جانب سے ایک بیان میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ اِس وقت بنگلہ دیش میں تقریباً 19 ہ...

August 6, 2024 10:12 PM

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے قومی پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے۔ فوج نے اعلیٰ عہدوں میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں

بنگلہ دیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر ایک بڑی تبدیلی میں میجر جنرل ضیاء الاحسن کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ایم سیف الاسلام کو وزارت خارجہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک اور واقعہ یہ ہوا ہے کہ بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہان کے مابین ایک میٹنگ می...

August 6, 2024 10:10 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، راجدھانی Suva میں فجی کے اپنے ہم منصب Ratu Williame Maivalili سے باہمی بات چیت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو فجی کی راجدھانی Suva میں اپنے سرکاری کام کاج پورا کرنے کے بعد فجی میں NADI کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔ دن کے دوران، باہمی میٹنگیں منعقد کرنے کے بعد، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک استقبالیے میں شرکت کی جس کی میزبانی فجی کے صدر نے کی۔ دن بھر سفارتی اور باہمی ملاقاتوں کے بعد، صدرجمہ...

August 6, 2024 9:52 PM

نیرج چوپڑا نیزہ پھینکنے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے ہیں۔ پہلوان Vinesh Phogat پچاس کلو فری اسٹائل کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں

پیرس اولمپک 2024 میں بھارت کی کشتی کھلاڑی ونیش پھوگاٹ، یوکرین کی Oksana Livach کو خواتین کشتی کے 50 کلو گرام فری اسٹائل کے کوارٹر فائنل مقابلے میں سات-پانچ سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہیں۔ آج رات ونیش کا مقابلہ کیوبا کی Yusneylis Guzman Loper یا لتھوانیا کی Gabija Dilyte سے ہوگا۔ یہ مقابلہ Ch...

August 6, 2024 9:50 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز Companion of the Order of Fiji تفویض کئے جانے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو فجی کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز Companion of the Order of Fiji تفویض کئے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ ہر بھارتی کیلئے انتہائی فخر اور مسرت کا مقام ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ ایوارڈ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی قیادت کو تسلیم کرنے کے سات...

August 6, 2024 9:47 PM

کیرالہ میں کابینہ کی ایک ذیلی کمیٹی نے، جو خطے میں قیام کر رہی ہے، Chaliyar دریا کے دونوں کناروں پر تلاش کے کام میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے

۔ اس نے یہ ہدایت بھی دی ہے کہ اِس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ لاشیں سمندر میں نہ بہہ جائیں، بحریہ اور ساحلی گارڈ کی مدد لی جائے۔ ترواننت پورم میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پینارائے وجین نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں، جو عمارتیں منہدم ہونے کے دہانے پر ہیں، اُنھیں مالکان کی مرضی کے ب...

August 6, 2024 9:46 PM

رودرا پریاگ ضلع کے کیدارگھاٹی میں بچاؤ کارروائیاں تقریباً پوری ہوگئی ہیں

رودرا پریاگ ضلع کے کیدارگھاٹی میں بچاؤ کارروائیاں تقریباً پوری ہوگئی ہیں۔ کیدارناتھ دھام کیلئے ہیلی کاپٹر کا سفر کَل سے دوبارہ شروع ہوگا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے رودرا پریاگ ضلع کے تباہی سے متاثر ضلعوں کا آج فضائی معائنہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ سرکار سری کیدارناتھ یاترا روٹ کو پہلے جی...

August 6, 2024 9:43 PM

عالمی سطح پر سفارتی ہلچل کے دوران، دنیا کے رہنما اور اعلیٰ سطح کے افسران، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں کیونکہ اسرائیل، ممکنہ طور پر ایران پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

عالمی سطح پر سفارتی ہلچل کے دوران، دنیا کے رہنما اور اعلیٰ سطح کے افسران، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں کیونکہ اسرائیل، ممکنہ طور پر ایران پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ پچھلے ہفتے تہران میں، حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد چوکسی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ روس ک...