August 15, 2024 9:37 PM
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کے کل رات کے واقعے کیلئے BJP اور بائیں بازو کی پارٹیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے R.G. Kar میڈیکل کالج اسپتال میں توڑ پھوڑ کے کل رات کے واقعے کیلئے BJP اور بائیں بازو کی پارٹیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انھوں نے آج کولکاتا میں ایک پروگرام کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شر پسند، احتجاج کرنے والے طلبا کی تح...