August 15, 2024 11:03 AM
بھارت نے دلدلی زمین نیٹ ورک میں تین نئے Ramsar مقامات کا اضافہ کیا ہے
ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے کہاہے کہ بھارت نے دَلدَلی زمین کے اپنے نیٹ ورک میں مزید تین رامسَر مقامات کا اضافہ کیا ہے، جس سے رامسَرمقامات کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔ تمل ناڈو میں واقع Nanjarayan Bird Sanctuary اور Kazhuveli Bird Sanctuary نیز مدھیہ پردیش میں واقع T...