August 16, 2024 9:34 AM
آج سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
آج سابق وزیراعظم اور بھارت رتن اٹل بہاری واجپئی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ نئی دلی میں اٹل بہاری واجپئی کی سمادھی Sadaiv Atal پر ایک دعائیہ جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے اٹل جی کی سمادھی پر عقیدت...