August 18, 2024 9:39 PM
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے الزام لگایا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ میں اُن کی توہین کی گئی ہے
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے الزام لگایا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ میں اُن کی توہین کی گئی ہے۔ ایکس پر ایک جذباتی پوسٹ میں جناب سورین نے کہا ہے کہ جب ہیمنت سورین کو جیل سے رہا کیا گیا تو اُنھیں وزیراعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر مجبور کردیا گیا۔ جناب چمپئی سورین نے کہا کہ اُن کے جذبا...