August 18, 2024 4:49 PM

بی جے پی، یکم ستمبر سے رکنیت سازی کی ایک نئی مہم کا آغاز کرے گی۔

بی جے پی، یکم ستمبر سے رکنیت سازی کی ایک نئی مہم کا آغاز کرے گی۔ پارٹی کا مقصد ہے کہ اس مہم کے دوران دس کروڑسے زیادہ نئے ارکان کو شامل کیا جائے۔ قومی راجدھانی میں پارٹی کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی کے قومی ترجمان سمبت پاترا نے کہا ہے کہ اس مہم کے دوران، اُن ریاستوں کا ...

August 18, 2024 4:47 PM

تھائی لینڈ کے شاہ نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔

تھائی لینڈ کے شاہ مہاVaji- Long-Korn  نے محترمہ Paitong Tarn-Shinawatra کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ ایوان نمائندگان کے سکریٹری جنرل Arphat-Sukanan نے آج صبح ایک تقریب میں اس بات اعلان کیا۔ محترمہ شناواترا کو اس ماہ کی 16 تاریخ کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ووٹ حاصل ہوئے تھے۔         37 سالہ شناوا...

August 18, 2024 4:45 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہPaetongtarn Shinawatra کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے انہیں کامیاب مدت کے لئے دعا دی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُرامید ہیں...

August 18, 2024 4:42 PM

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں Chengdu کے مقام پر منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے 39 کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔         اس ٹیم کا مقصد بہت سے تمغے حاصل کرنا اور 2025 میں بھارت کی میز بانی میں منعقد کی جانے والی ورلڈ جونئیر  چ...

August 18, 2024 4:40 PM

کانگریس کے سینئرلیڈر طارق حمید کرّا نے کل باضابطہ  طورپر جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔

        کانگریس کے سینئرلیڈر طارق حمید کرّا نے کل باضابطہ  طورپر جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی JKPCC کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔ جناب کرّا نے کہا کہ وہ اپنے سیاسی گڑھ مرکزی Shalteng جس کو پہلے بٹمالو کے نام سے جانا جاتا تھا سمیت سری نگرکی کسی بھی اسمبلی سیٹ سے چناؤ لڑنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے کہ...

August 18, 2024 4:39 PM

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھ کر طبی عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے کی گذارش کی ہے۔

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن IMA نے کولکاتہ کے  RG Kar میڈیکل کالج معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر حفظان صحت کے عملے کے خلاف تشدد کو روکنے کیلئے ایک مرکزی قانون بنانے میں اُن کی مداخلت چاہی ہے۔ IMA نے کہا ہے کہ سبھی اسپتالوں کی سیکورٹی پروٹوکول ہوائی اڈوں کی طرح ہونا چاہئے۔اس نے یہ بھی...

August 18, 2024 4:37 PM

سی بی آئی، آر جی کَر میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سے تفتیش جاری رکھے گی۔ کولکاتہ پولیس نے اسپتال کے اطراف میں بھارتیہ ناگرِک سُرکشا سَنہیتا دو ہزار تیئیس کی دفعہ ایک سو تریسٹھ سات دن کیلئے نافذ کردی ہے۔

 سی بی آئی، R.G. Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل سے تفتیش جاری رکھے گی۔ انہیں آج پھر سے تحقیقات کیلئے C.G.O کمپلیس میں بلایا گیا۔ اُن سے کل بھی پوچھ تاچھ کی گئی تھی۔ اُدھر کولکاتہ پولیس نے R.G. Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے اطراف میں بھارتیہ ناگرِک سُرکشا سَنہیتا 2023 کی دفعہ 163 سات دن کی...

August 18, 2024 4:34 PM

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج احمد آباد میں ایک تقریب میں 188 ہندو تارکینِ وطن کو شہریت سے متعلق ترمیمی قانون کے تحت شہریت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔

داخلی امور اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج احمد آباد میں ایک تقریب میں 188 ہندو تارکینِ وطن کو شہریت سے متعلق ترمیمی قانون - CAA کے تحت شہریت کے سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔ وزیر موصوف، جو اس وقت گجرات کے دورے پر ہیں، اب سے تھوڑی دیر بعد احمد آباد میں ایک ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے احمدآب...

August 18, 2024 4:32 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سکیورٹی سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ایک سرکاری دورے پر آج کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر ڈاکٹر ایس جے شنکر کے کویتی ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران، دونوں فریق، سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، سکیورٹی، ثقافت، قونصلر اور عوام سے عوام کے روابط سمیت دونوں ملکوں کے درم...

August 18, 2024 4:30 PM

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن ، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق واشنگٹن کی سفارتی کوشش کے حصے کے طور پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق اپنے ملک کی سفارتی کوشش کے ایک حصے کے طور پر، آج اسرائیل میں تِل ابیب پہنچ رہے ہیں۔         گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی اسرائیل پر حماس ملی ٹینٹوں کے حملے کے بعد سے، مغربی ایشیا کا یہ ان کا 9 واں دورہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ، اسرائیل اور حما...