August 19, 2024 9:19 AM

 موہن بگان، ایسٹ بنگال اور محمڈن اسپورٹنگ کے ہزاروں شائقین نے، مغربی بنگال میں RG Kar میڈیکل کالج کی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف احتجاج کیا

کولکاتہ کے تین بڑے فٹ بال کلب موہن بگان، ایسٹ بنگال اور محمڈن اسپورٹنگ کے مداحوں نے اپنی رقابت کو الگ رکھتے ہوئے RG Kar Medical College کی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف کل ایک ساتھ احتجاج کیا۔ کولکاتہ کے Saltlake اسٹیڈیم کے باہر غیر معمولی نظارہ دیکھنے کو ملا، جہاں موہن بگان کے کپتان Subhasish B...

August 18, 2024 9:55 PM

سپریم کورٹ نے کولکتہ میں عصمت دری اور قتل معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ معاملے کی سماعت منگل کو ہوگی

سپریم کورٹ نے کولکتہ میں عصمت دری اور قتل معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس JB Pardiwala اور جسٹس منوج Misra پر مشتمل ایک بینچ منگل کو اِس معاملے کی سماعت کرے گی۔ کولکتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال کے ایک سیمینار ہال میں اِس مہینے کی 9 تاریخ کو ایک پوسٹ گریجوی...

August 18, 2024 9:54 PM

حکومت نے ملک میں Mpox کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی ہے

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر پی کے مشرا نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں ملک میں M-Pox کی تیاریوں کی صورتحال اور صحت عامہ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی M-Pox کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر مشرا نے ریاستوں کو ہدایت...

August 18, 2024 9:52 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور کویت کے درمیان ساجھے داری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کویت کے ولیئ عہد Sheikh Sabah Al-Khaled Al-Sabah Al-Hamad Al-Mubarak Al-Sabah سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت اور کویت کے درمیان خیرسگالی اور دوستی کے صدیوں پرانے رشتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ ساجھے دا...

August 18, 2024 9:46 PM

اترپردیش کے بلندشہر میں سڑک کے ایک حادثے میں دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں

اترپردیش میں ایک بس حادثے میں 10 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلند شہر میں آج ایک بس، pickup گاڑی سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ چار شدید طور پر زخمی افراد کو میرٹھ میڈیکل کالج منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حک...

August 18, 2024 9:45 PM

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن، IMA نے وزیر اعظم نریندر مودی کو R.G. Kar میڈیکل کالج واقعے پر ایک خط لکھا ہے اور اس سلسلے میں ان کی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ طبی اہلکاروں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کیلئے مرکزی قانون لایا جاسکے

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن، IMA نے وزیر اعظم نریندر مودی کو R.G. Kar میڈیکل کالج واقعے پر ایک خط لکھا ہے اور اس سلسلے میں ان کی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ طبی اہلکاروں کے خلاف تشدد سے نمٹنے کیلئے مرکزی قانون لایا جاسکے۔ انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے سبھی اسپتالوں کے حفاظتی انتظامات کو ہوائی اڈوں کی طر...

August 18, 2024 9:50 PM

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بھارتی ساحلی محافظ دستہ ICG کے علاقائی ہیڈکوارٹرس، چنئی میں ریجنلMarine Pollution Response سینٹر کا افتتاح کیا۔ یہ سینٹر، خطے کے اندر ممالک کے درمیان تال میل کی سہولت فراہم کرے گا تاکہ تیل کے رساؤ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک متفقہ نقطہئ نظر کو یقینی بنایا جاسکے۔ وزیر ...

August 18, 2024 9:43 PM

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں

خوراک کو ڈبہ بند کرنے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے کہا ہے کہ خوراک کو ڈبّہ بند کرنے کے شعبے میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے، ریاستی محصول میں اضافہ کرنے اور نوجوانوں کیلئے روزگار پیدا کرنے کے بھر پور امکانات موجود ہیں۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں جناب پاسوان نے کہا کہ ورلڈ فوڈ انڈیا...

August 18, 2024 9:41 PM

نمو بھارت ٹرین، جسے ریپڈ ٹرین بھی کہا جاتا ہے اور جس کا عرصے سے انتظار تھا، نے آج ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے ساتھ میرٹھ ساؤتھ اور غازی آباد کے درمیان اپنا کام کاج شروع کر دیا ہے۔

نمو بھارت ٹرین، جسے ریپڈ ٹرین بھی کہا جاتا ہے اور جس کا عرصے سے انتظار تھا، نے آج ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کے ساتھ میرٹھ ساؤتھ اور غازی آباد کے درمیان اپنا کام کاج شروع کر دیا ہے۔ ٹرین نے آج دوپہر تقریباً 2 بجے میرٹھ ساؤتھ اسٹیشن سے اپنا سفر شروع کیا اور صاحب آباد اسٹیشن تک 42 کلو میٹر کا فاصلہ صرف 32...

August 18, 2024 9:40 PM

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج ”مکھیہ منتری مائی سمّان یوجنا“ کا آغاز کیا

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج ”مکھیہ منتری مائی سمّان یوجنا“ کا آغاز کیا۔ ریاست کے پاکُڑ ضلعے میں اسکیم کی شروعات کرتے ہوئے جناب سورین نے فائدے کی راست منتقلی، DBT کے ذریعے 57 ہزار 120 خاتون مستفیدین کے بینک کھاتوں میں فی کس ایک ہزار روپے کی پہلی قسط کی رقم منتقل کی۔ اسکیم پر روشنی ڈالتے ...