August 19, 2024 2:26 PM
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن کل جاری کیا جائے گا
جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے نوٹیفیکیشن کل جاری کیا جائے گا۔ اس مرحلے میں 18 ستمبر کو 24 اسمبلی حلقوں میں پولنگ ہوگی۔ یہ چناؤ حلقے اننت ناگ، شوپیاں، کلگام، رام بن، کشتواڑ اور ڈوڈہ ضلعے میں ہیں۔ اس مرحلے کے لئے کاغذات نامزدگی اس مہینے کی 27 تاریخ تک داخل کئے جاسکی...