August 19, 2024 9:52 PM

سی بی آئی نے رشوت ستانی اور بدعنوانی کے ایک معاملے میں مدھیہ پردیش میں سنگرولی میں واقع نارتھ کول فیلڈس لمیٹیڈ کے ایک منیجر سمیت چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے

مرکزی تحقیقاتی بیورو CBI نے رشوت ستانی اور بدعنوانی کے ایک معاملے میں مدھیہ پردیش میں Singrauli میں واقع North Caol Fields لمیٹیڈ (NCL) کے ایک منیجر سمیت چار ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ اُس نے تلاشی کے دوران ملزم منیجر کی رہائش گاہ سے تقریباً چار کروڑ روپے نقد بھی برآمد کئے ہیں۔ ایجنسی نے بتایا ہے کہ ی...

August 19, 2024 9:49 PM

منی پور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے

منی پور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ریاست کے مختلف مقامات سے مٹی کے تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کی بھی خبر ہے۔ آج صبح شدید بارش کی وجہ سے امپھال- جِرِی بام روڈ پر دو مقامات پر تودے کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک آمد و رفت میں رخنہ پڑا اور ریاست کی اہم ترین سڑک پر آمد و رفت ...

August 19, 2024 9:46 PM

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ جناب بلنکین  جنگ بندی کے ایک سمجھوتے کو مکمل کرانے کی غرض سے امریکی سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے کیلئے مصر اور اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ دورے کا مقصد مصر اور قطر کے تعاون سے امریکی تجویز کے ذریع...

August 19, 2024 9:45 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اُس بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی، جو 28 اگست سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپکس میں شرکت کیلئے جارہا ہے۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہونے والی بات چیت کے دوران جناب مودی نے کہا کہ ایتھلیٹس بھارت کے جھنڈا بردار کے طور پر پیرس جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سفر اُن کی زندگی اور...

August 19, 2024 9:43 PM

سرکار نے تمام مرکزی سرکاری اسپتالوں میں سکیورٹی کی تعیناتی میں 25 فیصد اضافے کو منظوری دی ہے

سرکار نے تمام مرکزی سرکاری اسپتالوں میں سکیورٹی کی تعیناتی میں 25 فیصد اضافے کی اجازت دی ہے۔    سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ معیاری سیکورٹی پروٹوکول کے علاوہ سرکاری اسپتالوں کے ذریعے انفرادی مطالبے پر مارشل کی تعیناتی کو بھی منظوری دی جائے گی۔ تاہم ذرائع نے کہا کہ کولکاتہ اسپتال معاملے پر مبنی ایک مرکز...

August 19, 2024 9:41 PM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے سرکاری ملکیت والے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے اور بینکوں سے کہا ہے کہ جمع رقم میں اضافے کو بڑھانے کیلئے کوششیں کی جائیں

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے نئی دلی میں ایک میٹنگ میں سرکاری ملکیت کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ محترمہ سیتا رمن نے میٹنگ میں جمع کی گئی رقومات میں اضافے، قرضے اور جمع رقومات کے تناسب اور اثاثوں کی کوالٹی کا جائزہ لیا۔ وزیر خزانہ نے پی ایم آواس یوجنا، پی ایم سوریہ گھر اور پی ایم وِشو کر...

August 19, 2024 9:39 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اپنے نیپالی ہم منصب کے ساتھ باہمی میٹنگ کی ہے اور کہا ہے کہ نیپال، بھارت کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی برآمد کرے گا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلّی میں نیپال کی اپنی ہم منصب آرزو رانا دیوبا کے ساتھ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے توانائی، تجارت، کنکٹیویٹی اور بنیادی ڈھانچے کے فروغ سمیت کثیر رخی باہمی تعاون پر تبادلہئ خیال کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ نیپال...

August 19, 2024 2:49 PM

وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن، نئی دلی میں ایک میٹنگ میں سرکاری ملکیت کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لے رہی ہیں

  وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج نئی دلی میں، مختلف پیمانوں کے تناظر میں سرکاری ملکیت کے بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے میٹنگ کی صدارت کررہی ہیں۔ مالی خدمات کے محکمے کے سکریٹری ڈاکٹر وویک جوشی، سرکاری ملکیت کے بینکوں کے منیجنگ ڈائریکٹر صاحبان اور چیف ایگزیکیٹو افسر نیز دیگر اعلیٰ عہدیدار ...

August 19, 2024 2:48 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نئی دلی میں نیپال کی اپنی ہم منصب آرزو رانا دیوبا کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں

  وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نئی دلی میں نیپال کی اپنی ہم منصب آرزو رانا دیوبا کے ساتھ بات چیت کررہے ہیں۔ ڈاکٹر دیوبا بھارت کے پانچ دن کے دورے پر کل نئی دلی  پہنچی ہیں۔ ایک بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اُن کا یہ دورہ بھارت اور نیپال کے درمیان باقاعدگی سے اعلیٰ سطح پر رابطوں کی روایت کے ع...

August 19, 2024 2:31 PM

سی بی آئی کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبرو ریزی اور قتل کے معاملے پر آر جی کر اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے پوچھ تاچھ کررہی ہے

مرکزی جانچ بیورو CBI کولکاتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے آج چوتھے دن بھی پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے کہا ہے کہ وہ اُن لوگوں کو قانونی امداد فراہم کریں گے، جنھیں اس واقعے سے وابستہ  سوشل میڈیا پوسٹنگ کے تعلق سے ریاستی پولیس اور اُس...