July 29, 2024 9:52 PM

حزب اللہ کو اسرائیل کی طرف سے وارننگ دیئے جانے کے بعد بھارت نے لبنان کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے

لبنان کے حزب اللہ گروپ کے خلاف اسرائیلی وارننگ کی وجہ سے تنازعے میں اضافے کے پیش نظر لبنان میں بھارتی سفارتخانے نے ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں موجود بھارتی یا وہ جو لبنان کو سفر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اُنہیں بیروت میں سفارتخانے کے ساتھ رابطے میں رہنا ...

July 29, 2024 9:50 PM

مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم نے آج پول B کے اپنے دوسرے میچ میں ارجنٹینا کے خلاف میچ برابری پر ختم کیا

پیرس اولمپک میں آج بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے پول B کے ایک میچ میں ارجنٹینا کے ساتھ میچ برابری پر ختم کیا۔ Lucas Martinez نے پہلے ہاف میں ارجنٹینا کیلئے گول کیا لیکن کپتان ہرمن پریت سنگھ نے آخری منٹ کے شروعات سے پہلے پنالٹی کارنر کے ذریعے گول کیا۔ اس طرح میچ ایک-ایک کی برابری پر ختم ہوا۔ بھارتی م...

July 29, 2024 9:46 PM

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں

اُڑان اسکیم کے تحت 13 ہیلی پورٹس اور دو آبی ایروڈومس سمیت 85 ایئرپورٹ کو جوڑنے کے مجموعی طور پر 579 روٹس فی الحال کام کر رہے ہیں۔ آج راجیہ سبھا میں شہری ہوا بازی کے وزیر مملکت مرلی دھر Mohol نے ایک تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ مرکزی سرکار نے ملک بھر میں 21 نئے گرین فیلڈ ایئرپور...

July 29, 2024 9:44 PM

وزارتِ دفاع اور انڈیا لمیٹڈ کے قومی اسٹاک ایکسچینج NSE نے آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہی

وزارتِ دفاع اور انڈیا لمیٹڈ کے قومی اسٹاک ایکسچینج NSE نے آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں تاکہ MSMEs کو سرمایہ بازار کی رسائی فراہم کی جاسکے۔ اِس مفاہمت نامے کا مقصد دفاعی شعبے میں MSMEs کی رسائی کرنا ہے تاکہ NSE پلیٹ فارم، NSE Emerge کے ذریعے اُن کے ترقی کے منصوبے کے پیداواری سرمایہ کو بڑھایا ج...

July 29, 2024 9:43 PM

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا ہے تاکہ بھارت میں اپنی نوعیت کا پہلا Standardized ایگریکلچر ڈیمونسٹریشن فارم کا قیام کیا جاسکے۔ یہ فارم بھارتی معیارات کے مطابق نئی ٹیکنالوجی اور مختلف قسم کے زرعی طور طریقے...

July 29, 2024 9:41 PM

زراعت اور کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج نئی دلی میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایک میٹنگ کی

زراعت اور کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقیات کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج نئی دلی میں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ Vishnudev Sai اور نائب وزیر اعلیٰ Vijay Sharma کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ میں انہوں نے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا، پردھان منتری دیہی آواس یوجنا، مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹ...

July 29, 2024 9:38 PM

بہار میں، نئی دلّی آنے والی بہار سمپرک کرانتی ایکسپریس کے ایک ڈبّے آج صبح انجن سے الگ ہوگئے اور مسافر بال بال بچ گئے

بہار میں، نئی دلّی آنے والی بہار سمپرک کرانتی ایکسپریس کے ایک ڈبّے آج صبح انجن سے الگ ہوگئے اور مسافر بال بال بچ گئے۔ ریلوے حکام نے کہا ہے کہ ایسٹ سینٹرل ریلوے کے سون پور ڈویژن نے خودی رام بوس ریلوے اسٹیشن کے پاس ٹرین کا ایک Coupling ٹوٹ گیا۔ حکام نے کہا ہے کہ اِس حادثے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا ...

July 29, 2024 9:37 PM

وینزوئیلا میں Nicolas Maduro نے تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات جیت لیا ہے

وینزوئیلا میں Nicolas Maduro نے تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات جیت لیا ہے۔ الیکٹورل کونسل کے سربراہ، Elvis Amoroso نے کہا کہ کل ووٹنگ کے 80 فیصد ووٹوں میں سے صدر Maduro نے 51 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔Venezuela کے 21 اعشاریہ 6 ملین سے زیادہ شہریوں نے 10 صدارتی امیدواروں میں سے صدر Nocolas Maduro کا انتخاب ...

July 29, 2024 9:36 PM

بنگلہ دیش میں، حکومت حال ہی میں ملک گیر سطح پر کوٹے کے نظام میں اصلاح سے متعلق تحریک پر مرکوز پر تشدد واقعات میں مارے گئے لوگوں کی یاد میں کل ایک دن کا سوگ منائے گی

بنگلہ دیش میں، حکومت حال ہی میں ملک گیر سطح پر کوٹے کے نظام میں اصلاح سے متعلق تحریک پر مرکوز پر تشدد واقعات میں مارے گئے لوگوں کی یاد میں کل ایک دن کا سوگ منائے گی۔ یہ فیصلہ آج ایک کابینی میٹنگ میں کیا گیا، جس کی صدارت وزیر اعظم شیخ حسینہ کررہی تھیں۔ وزیر داخلہ آزاد الزماں خان کے مطابق تشدد کے اِن ...

July 29, 2024 3:06 PM

گروپ سی کے دوسرے راؤنڈ کا مقابلہ مارک کے گھٹنے میں چوٹ لگنے کے سبب منسوخ کردیا گیا

بھارت کے ساتوک سائی راج اور چراغ شیٹی کا گروپ سی کے دوسرے راؤنڈ کا مقابلہ جو آج جرمنی کے Marvin Seidel اور مارک Lamsfuss کے ساتھ ہونے والا تھا، وہ مارک کے گھٹنے میں چوٹ لگنے کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ بیڈمنٹن کی عالمی فیڈریشن کے بیان کے مطابق مارک نے اولمپک کے بیڈمنٹن مقابلے سے اپنا نام واپس لے لیا ...