July 30, 2024 2:28 PM

ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP، 8 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے: وزیراعظم

  وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP، 8 فیصد کی شرح سے ترقی کررہی ہے اور وہ دن دور نہیں ہے جب بھارت کی معیشت دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گی۔  آج نئی دلی میں ”مرکزی بجٹ 2024-25 کے بعد کی کانفرنس، وِکست بھارت کی جانب سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ...

July 30, 2024 2:26 PM

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے بھارت کیلئے دوسرا تمغہ حاصل کیا

بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ نے آج پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کیلئے دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے۔ 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے کے فائنل میچ میں انہوں نے کانسے کا تمغہ جیتا۔منو بھاکر ایسی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئی ہیں جنہوں نے ایک دہائی میں کسی ایک اولمپ...

July 30, 2024 10:19 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں 2024-25 کے مرکزی بجٹ کے بعد کی کانفرنس، ”وکست بھارت کی جانب سفر“کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں ”مرکزی بجٹ 2024-25 کے بعد کی کانفرنس، وِکست بھارت کی جانب سفر“ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اِس کانفرنس کا اہتمام بھارتی صنعتوں کی کنفیڈریشن CII کررہی ہے اور اِس کا مقصد اِس کوشش میں ترقی کے لیے سرکار کے وسیع تر نظریے اور صنعت کے رول کا خاکہ پیش کرنا ہے۔ اِس ...

July 30, 2024 10:18 AM

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس۔دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی ایک کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وِنے کمار سکسینہ نے اُن طلبا کے کنبوں کو دس- دس لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے جن کی قومی راجدھانی دلّی کے IAS کوچنگ سینٹر میں پانی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی تھی۔ IAS کے تین امیدوار طلبا  کی ہفتے کو اولڈ راجیندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمینٹ میں پانی بھرنے کی وج...

July 30, 2024 10:16 AM

کواڈ کے وزراء خارجہ نے لشکر طیبہ اور جیش محمد سمیت اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل دہشت گرد گروپوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  کواڈ کے وزراء خارجہ نے لشکر طیبہ، جیشِ محمد کے ساتھ ساتھ القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ تنظیم سمیت اقوامِ متحدہ کی فہرست میں شامل سبھی دہشت گرد گروپوں کے خلاف بین الاقوامی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور ان دہشت گردوں کو نئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ کَل ٹوکیو میں اپنی میٹنگ ک...

July 30, 2024 10:15 AM

پیرا تیراک جیا رائے  دنیا کی ایسی سب سے کم عمر اور سب سے تیز خاتون پیرا تیراک بن گئی ہیں جنھوں نے کامیابی کے ساتھ تیر کر انگلش چینل کو پار کیا۔

پیرا تیراک جِیا رائے اکیلے انگلش چینل کامیابی کے ساتھ تیر کر پار کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر اور تیز رفتار خاتون پیرا تیراک بن گئی ہیں۔ 16 سال کی اِس تیراک نے انگلینڈ کے Abbots Cliff سے فرانس کے Pinte de la Courte-Dune کا 34 کلومیٹر کا فاصلہ اتوار اور پیر کو 17 گھنٹے 25 منٹ میں مکمل کیا۔ جیا ایک ...

July 30, 2024 10:13 AM

بھارت کی نشانے بازمنو بھاسکر اورسربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں بھارت کے دوسرے تمغے کے لیے دس میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں حصہ لیں گے۔

  بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کیلئے دوسرا تمغہ حاصل کرنے کی خاطر مقابلہ کریں گے۔ کَل 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے کے فائنل میچ میں دونوں نے کانسے کے تمغے کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ آج دوپہر اُن کا سامنا جنوبی کوری...

July 29, 2024 10:00 PM

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے اسپیکر کے عہدے پر سوال اٹھانے کیلئے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ جناب گاندھی کا یہ قدم جمہوریت اور آئین کو کمزور کرے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ...

July 29, 2024 9:54 PM

مرکز نے دلّی میں UPSC کے امیدواروں کی موت کے کیس میں تفتیش کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے

وزارت داخلہ نے دلّی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر میں UPSC کی تیاری کرنے والے تین امیدواروں کی موت کے واقع کی چھان بین کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی حادثے کی وجوہات کا پتہ لگائے گی، ذمے داری طے کرے گی، اقدامات کا مشورہ دے گی اور پالیسی میں تبدیلی کی سفارش کرے گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ...

July 29, 2024 9:53 PM

سرکار نے بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کیلئے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے

دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل DAC نے جدید طرز کے 22 انٹرسیپٹر کشتیاں خریدنے کی منظوری دی ہے تاکہ بھارتی ساحلی گارڈ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر کیا جاسکے۔ یہ میڈیکل بچاؤ سمیت ساحلی نگرانی اور پیٹرولنگ، تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔ ان کشتیوں کے پاس جلدی سے پتہ لگانے اور آب...