August 2, 2024 9:35 PM

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر 25 میٹر ایئر پسٹل کے فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کر گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے اپنے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی

پیرس اولمپکس میں بھارتی تیرانداز Ankita Bhakat اور Dhiraj Bommadevara مکسڈ ٹیم مقابلے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کوارٹر فائنل میں اسپین کے تیراندازوں کو پانچ-تین سے شکست دی۔ شوٹنگ میں دو اولمپک تمغہ جیتنے والی منوبھاکر 25 میٹر ایئرپسٹل مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئی ہیں۔بھارتی ...

August 2, 2024 9:33 PM

کولمبو میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 231 رن کا نشانہ رکھا ہے

بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 231 رن کا کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے کھیلتے ہوئے بھارت نے کچھ دیر پہلے تک40 اوورس میں6 وکٹ پر196 رن بنالئے تھے۔یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری ...

August 2, 2024 2:54 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں

آج سے راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی دو روزہ کانفرنس شروع ہوئی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی اس کانفرنس کی صدارت کررہی ہیں۔ گورنروں کی  یہ پہلی کانفرنس ہے، جس کی صدارت صدرِ جمہوریہ کررہی ہیں۔ سبھی ریاستوں کے گورنرس، کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وز...

August 2, 2024 2:53 PM

اتراکھنڈ میں کیدار ناتھ دھام میں پھنسے یاتریوں کو محفوظ مقامات پر لے جانے کیلئے آج دوسرے دن بھی راحت اور بچاؤ کارروائی جاری ہے

اتراکھنڈ میں یاترا کے راستے پر چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے کیدار ناتھ یاترا عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ اِدھر وہاں پھنسے ہوئے دو ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچاکر باہر نکال لیا گیا ہے۔ SDRF، NDRF، پولیس اور ضلع انتظامیہ کی مربوط کوششوں کی بدولت ایسا ممکن ہوسکا ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے...

August 2, 2024 2:50 PM

امریکی صدر بائیڈن نے ایران کی طرف سے سبھی دھمکیوں کے خلاف، اسرائیل کی سلامتی کے اپنے عزم کو دوہرایا ہے

امریکی صدر جوبائیڈن نے کل رات اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو سے فون پر بات کی اور اسرائیل کے خلاف سیدھے حملے کی ایران کی دھمکی سے نمٹنے کے لیے امریکہ کی نئی فوجی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا۔ وہائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدر بائیڈن نے ایران سے ہر طرح کے خطرات کے خلاف اسرائیل کی سیکورٹی ...

August 2, 2024 2:35 PM

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج شام بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ چینی تائپے کےکھلاڑی سے ہوگا

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بارہویں درجے کے، چینی تائپے کے Chou Ten Chen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ سین اولمپکس میں فی الحال واحد باقی بچے ہوئے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔ مردوں کی ہاک...

August 2, 2024 2:33 PM

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کولمبو  کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ روہت شرما کی قیادت والی یہ ٹیم ایک بار پھر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے یہ میچ کھیلے گی، جیسا کہ ٹیم انڈیا نے حال ہی میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان کو تین - صفر س...

August 2, 2024 9:46 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹر پتی بھون میں گورنروں کی دو دن کی کانفرنس کی صدارت کریں گی جو آج سے شروع ہو رہی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو گورنر صاحبان کی دو روزہ کانفرنس کی صدارت کریں گی، جو آج سے راشٹرپتی بھون میں شروع ہورہی ہے۔ یہ گورنرس کی پہلی کانفرنس ہوگی، جس کی صدارت، صدرجمہوریہ کریں گی۔ سبھی ریاستوں کے گورنر اِس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی اور امت شاہ، دھرمیندر پر...

August 2, 2024 9:45 AM

CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کے پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف فرد جرم داخل کی

مرکزی جانچ بیورو CBI نے بہار میں NEET UG داخلہ امتحان کا پیپر لیک ہونے کے کیس میں 13 ملزموں کے خلاف اپنی پہلی فرد جرم داخل کی ہے۔ ایجنسی نے کہاہے کہ IPC یعنی تعزیرات ہند کی دفعہ 120-B، 201، 409، 380، 411، 420 اور 109 کے تحت پیپر لیک ہونے کے گھپلے کے سرغنہ منیش پرکاش، سکندر Yadvendu اور گیارہ دیگر اف...