August 8, 2024 9:55 AM

ریزرو بینک آف انڈیا آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کرے گا

ریزرو بینک آف انڈیاکے گورنر شکتی کانت داس آج اپنی دو ماہی مالی پالیسی کا اعلان کریں گے ۔ آر بی آئی کی مالیاتی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی تین روزہ دو ماہی پالیسی میٹنگ منگل کو شروع ہوئی تھی۔نے فروری 2023 کے بعد سے سابقہ آٹھ پالیسی جائزوں میں ریپوریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے ۔

August 8, 2024 9:52 AM

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو زمین کا مشاہداتی سیارچہ EOS مدار میں پہنچاکر یوم آزادی منائے گی

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو زمین کا مشاہداتی سیارچہ EOS مدار میں پہنچاکر یوم آزادی منائے گی۔ اِسے چھوٹے سیارچے کو لانچ کرنے کی گاڑی SSLV راکٹ کے ذریعے مدار میں پہنچایا جائے گا۔ اِسرو نے کہاہے کہ SSLV کی تیسری اور حتمی پرواز کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹہ سے صبح 9 بجکر 17 منٹ پر 15 اگست کو خلا...

August 8, 2024 9:49 AM

تیونیشیا کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد Hachani کو برطرف کردیا ہے

تیونیشیا کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد Hachani کو برطرف کردیا ہے اور ان کی جگہ سماجی امور کے وزیر Kamal Maddouri کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ یہ بات تیونیشیا کے صدارتی دفتر نے کَل رات ایک بیان میں بتائی ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی اور پانی کے بحران کے تعلق سے ان کی غیر مقبولیت کے سبب انھیں برطرف ...

August 8, 2024 9:48 AM

پیرس اولمپکس میں موجودہ اولمپک اور عالمی چمپئن نیزہ پھینکنے والے کھلاڑی نیرج چوپڑا آج رات اپنے خطاب کا دفاع کریں گے

پیرس اولمپکس میں موجودہ اولمپک اور عالمی چمپئن نیزہ پھینکنے والے کھلاڑی نیرج چوپڑا آج رات اپنے خطاب کا دفاع کریں گے اور ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کی کوشش کریں گے۔ اُدھر بھارت کی مردوں کی ہاکی ٹیم آج شام اولمپک میں کانسہ کے تمغہ کیلئے اسپین کا مقابلہ کرے گی۔ بھارتی کھیل شائقین بھی اکھاڑے میں موجود ر...

August 8, 2024 9:47 AM

بھارت نے کاٹھمانڈو کےDashrath  اسٹیڈیم میں میزبان نیپال کو تین دو سے ہرانے کے بعد CAVA خواتین کی  والی بال نیشنز لیگ چمپئن شپ کا فائنل میچ جیت لیا ہے

بھارت نے کاٹھمانڈو کےDashrath  اسٹیڈیم میں میزبان نیپال کو تین دو سے ہرانے کے بعد CAVA خواتین کی  والی بال نیشنز لیگ چمپئن شپ کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔    CAVA خواتین کے والی بال نیشنز لیگ میں بھارت کا یہ  دوسرا خطاب ہے۔ لیگ مرحلے میں نیپال سے ہارنے کے باوجود بھارت فائنلز میں چمپئن شپ میں جیت حاصل کر...

August 8, 2024 9:46 AM

تیسرے اور آخری میچ میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 110 رن سے ہرانے کے بعد تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز دو-صفر سے جیت لی ہے

کرکٹ میں کَل کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری میچ میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 110 رن سے ہرانے کے بعد تین میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز دو-صفر سے جیت لی ہے۔ اِس سے پہلے سری لنکا نے    ٹاس جیتنے کے بعد بھارت کیلئے 7 وکٹ پر 249 رن کا نشانہ رکھاتھا۔ تاہم بھارت کی پوری ٹیم 26 ...

August 8, 2024 9:44 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے شمال مغربی بھارت، مغربی اور وسطی بھارت، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں پورے ہفتے گرج چمک اور بجلی کے ساتھ دور دور تک ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے شمال مغربی بھارت، مغربی اور وسطی بھارت، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں پورے ہفتے گرج چمک اور بجلی کے ساتھ دور دور تک ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہاہے کہ جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان میں اگلے پورے ہفتے دور دور تک ہلکی سے ا...

August 7, 2024 2:43 PM

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری  ایک روزہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں   کھیلاجائے گا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری  ایک روزہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں   کھیلاجائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ اُس نے دوسرا ایک روزہ میچ 32 رن سے جیت لیا تھا۔ پہلا میچ ٹائی پر ختم ہوا ت...

August 7, 2024 2:41 PM

پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے ایک افسوسناک واقعہ

پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے ایک افسوسناک واقعہ یہ ہوا ہے کہ پہلوان ونیش پھوگاٹ کو 50 کلو گرام فری اسٹائل کشتی مقابلے کا نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ ایسا فائنل میں اُن کے پہنچنے کے بعد چند گرام اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ انڈین اولمپکس ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹیم کی جانب سے رات ب...

August 7, 2024 2:40 PM

بھارت اور امریکہ مختلف شعبوں میں مل کر سرمایہ کاری کررہے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور وزیر دفاع  Lioyd Austin نے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ مختلف شعبوں میں مل کر سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ امریکہ کے ایک سرکردہ روزنامے میں ایک مشترکہ تحریر میں چوٹی کے دونوں عہدیداروں نے بائیڈن انتظامیہ کی بھارت-بحرالکاہل حکمت عملی کو دوطرفہ اور کثیر جہتی تعلقات کی انتہائی...