August 9, 2024 2:58 PM

پیرس اولمپکس میں 57 کلوگرام کے مردوں کے فری اسٹائل کُشتی میں امن سہراوت کا مقابلہ کانسے کے تمغے کیلئے Puerto Rico کے Darian Cruz سے ہوگا

آج پیرس اولمپکس میں کُشتی، گولف اور ایتھیلیٹکس میں بھارتی کھلاڑی اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ پیرس اولمپکس میں بھارتی پہلوان امن سہراوت بھارت کے لیے Wrestling میں پہلا تمغہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ کانسے کے تمغے کے لیے Champ-de Mars Arena میں مردوں کے 57 کلو گرام مقابلے میں آج ان کا سامنا Puerto R...

August 9, 2024 9:52 AM

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base پہلی بار دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔      رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچنے میں 25 سال لگے تھے اور ایسا مارچ 2021 میں ہوا تھا۔ اِس کے بعد  اِس میں تیزی آئی اور ہر چھ سات مہینے میں ایک کروڑ کا اضافہ ہوتا گیا۔ پچھلی مرتبہ ایک کروڑ...

August 9, 2024 9:48 AM

پیرس اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑہ نے چاندی کا تمغہ جیتا، صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے نیرج چوپڑہ کو مبارکباد دی

پیرس اولمپکس 2024 میں کَل رات مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں بھارت کے سرکردہ ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھیلیٹ نیرج چوپڑا نے 89 اعشاریہ چار پانچ میٹر نیزہ پھینک کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ پاکستان کے ارشد ندیم نے 90 اعشاریہ پانچ سات میٹر کا پچھلا اولمپک ریکارڈ توڑتے ہوئے 92 اعشاریہ نو سات میٹر نیزہ پھینک کر س...

August 9, 2024 9:47 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کا تین دن کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرناہے۔ اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کی...

August 9, 2024 9:46 AM

بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف لیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش میں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے تاکہ وہاں ہندوؤں اور تمام دیگر اقلیتی طبقوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے۔ جناب م...

August 9, 2024 9:44 AM

انتخابی کمیشن کی ٹیم نے جموں وکشمیر اسمبلی کے انتخابات کے بارے میں سری نگر میں متعلقہ فریقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

  اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار کی سربراہی میں چناؤ کمیشن کی ٹیم مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دو دن کے دورے پر گئی ہوئی ہے۔ اِس میں انتخابی کمشنر گیانیش کمار اور ڈاکٹر SS Sandhu بھی شامل ہیں۔ انتخابی کمیشن کے عہدیدار آج جموں وکشمیر کے چیف سک...

August 9, 2024 9:43 AM

ایک ہفتہ طویل ہر گھر ترنگا مہم آج سے پورے ملک میں شروع ہو رہی ہے

لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو بڑھاوا دینے کیلئے پورے ملک میں ہرگھر ترنگا مہم آج سے 15 اگست تک چلائی جائے گی۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں پر ترنگا لہرائیں اور ترنگے کے ساتھ سیلفی لے کر ہر گھر ترنگا وی...

August 9, 2024 9:42 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے کئی حصوں میں اگلے سات دن کے دوران دور دور تک شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے نے ملک کے کئی حصوں میں اگلے سات دن کے دوران دور دور تک شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے کے مطابق شمال مشرق اور مغربی ہمالیائی خطے میں اگلے سات دن میں دور دور تک   گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ ملک کے مشرقی حصوں میں بھی اگلے تین چار دن تک اسی ط...

August 9, 2024 9:40 AM

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base پہلی بار دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔      رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچنے میں 25 سال لگے تھے اور ایسا مارچ 2021 میں ہوا تھا۔ اِس کے بعد  اِس میں تیزی آئی اور ہر چھ سات مہینے میں ایک کروڑ کا اضافہ ہوتا گیا۔ پچھلی مرتبہ ایک کروڑ...

August 9, 2024 9:39 AM

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت دنیا میں جوتے چپل بنانے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہاہے کہ بھارت دنیا میں جوتے چپل بنانے والا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ نئی دلّی میں بھارت کے آٹھویں بین الاقوامی Footwear میلے کے افتتاحی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت اِس شعبے میں نمبر ایک ملک بنے۔ جناب پیوش گوئل نے ام...