August 10, 2024 9:24 AM

مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے:وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اُس کی اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے۔ مالے میں ڈاکٹر جے شنکر نے، مالدیپ کے اپنے    ہم منصب موسیٰ ضمیر کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جزی...

August 10, 2024 9:21 AM

 پہلوان امن سہراوت، پیرس کھیل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیت کر، بھارت کے، سب سے کم عمر تمغہ جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں

پیرس اولمپک میں کَل شام بھارتی پہلوان امن سہراوت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے 57 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ سہراوت نے Puerto Rico کے پہلوان Darian Cruz کو تیرہ پانچ سے ہرایا۔ پیرس اولمپک کھیلوں میں بھارت کیلئے یہ چھٹا اور کشتی میں پہلا تمغہ ہ...

August 9, 2024 9:44 PM

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس نہایت مفید اور کارآمد رہا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، آج غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی کو شروع ہوا تھا اور یہ پیر کو ختم ہونے والا تھا۔ اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ اِس دوران 15 اجلاس ہوئے جو 115 گھنٹوں پر مشتمل تھے۔ انھوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے 23 جولائی کو 202...

August 9, 2024 9:43 PM

لوک سبھا نے آج ایک تحریک کو منظوری دی ہے جس میں وقف ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لینے کیلئے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر 21 ممبران کے نام شامل ہیں

لوک سبھا نے آج ایک تحریک کو منظوری دی ہے جس میں وقف ترمیمی بل 2024 کا جائزہ لینے کیلئے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر 21 ممبران کے نام شامل ہیں۔ اِس میں دوسرے ممبروں کے علاوہ جگدمبیکاپال، نشی کانت دوبے، تیجسوی سوریا، دلیپ Saikia، گوروگگوئی، عمران مسعود، محمد جاوید، کلیان بنرج...

August 9, 2024 9:41 PM

لوک سبھا نے آج بھارتیہ Vayuyan Vidheyak 2024 کو منظوری دے دی

لوک سبھا نے آج بھارتیہ Vayuyan Vidheyak 2024 کو منظوری دے دی۔ یہ بل مرکزی حکومت کو اختیار دیتا ہے کہ وہ ہوائی جہاز کے کام کاج کو تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے کسی بھی قسم کے ہوائی جہاز یا طیارے کے ڈیزائن، مینوفیکچرنگ، رکھ رکھاؤ، تحویل، استعمال، کام کاج، فروخت، برآمد یا درآمد کو منضبط کرنے کیلئے قواعد و ...

August 9, 2024 9:39 PM

ڈی آر ڈی او نے ہلکے Front Hard Armour Panel سے Bullet پروف جیکٹ تیار کیا ہے

ڈی آر ڈی او نے ہلکے Front Hard Armour Panel سے Bullet پروف جیکٹ تیار کیا ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دفاع کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ یہ لیول 6 کا سب سے ہلکا Bullet پروف جیکٹ ہے جس کے میڈیم سائز کا وزن تقریباً دس کلو گرام سے زیادہ ہے۔ یہ کارروائی کے دوران پہننے میں آسانی اور آرام فرا...

August 9, 2024 9:38 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نیوزی لینڈ کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد Timor-Leste کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نیوزی لینڈ کے کامیاب دو روزہ دورے کے بعد Timor-Leste کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئی ہیں۔ صدر جمہوریہ مرمو، کل صبح Timor-Leste کی راجدھانی Dili پہنچیں گی۔ وہ Timor-Leste کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو Timor-Leste کے صدر ہوزے راموس ...

August 9, 2024 9:37 PM

وزیر اعظم نریندر مودی امدادی اور بازآبادکاری کی کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے کَل کیرالہ کے وائناڑ کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی امدادی اور بازآبادکاری کی کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے کَل کیرالہ کے وائناڑ کا دورہ کریں گے۔ وہ کنّور پہنچیں گے اور وہاں سے وائناڑ میں مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں کا ہوائی سروے کریں گے۔ بچاؤ فورسز، بچاؤ کی کوششوں کے بارے میں جناب مودی کو جانکاری دیں گی۔ اس کے بعد وزیر اعظم ...

August 9, 2024 9:34 PM

سپریم کورٹ نے 11 اگست کو ہونے والے NEET-PG-2024 امتحان مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے

سپریم کورٹ نے آج اُس درخواست کو مسترد کردیا جس میں آئندہ 11 اگست کو ہونے والے NEET-PG-2024 امتحان کو مؤخر کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ عدالت نے کہا کہ دو لاکھ طلبا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنا ناانصافی ہوگی۔ عدالت نے اُس درخواست کو بھی مسترد کردیا جس میں یہ کہا گیا تھا کہ امیدواروں کیلئے تفویض کردہ امتحا...

August 9, 2024 9:32 PM

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے آج کہا کہ انتخابی کمیشن جموں و کشمیر میں جلد سے جلد انتخابات کرانے کے تئیں عہد بند ہے اور کسی بھی داخلی یا خارجی طاقت کو انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی

اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار نے آج کہا کہ انتخابی کمیشن جموں و کشمیر میں جلد سے جلد انتخابات کرانے کے تئیں عہد بند ہے اور کسی بھی داخلی یا خارجی طاقت کو انتخابی عمل کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب کمار نے کہا کہ جموں اور کشمیر میں تمام سی...