August 10, 2024 9:42 PM

قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا

قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے کے شعبے سے متعلق قومی ادارے نے ایک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام کرکے خلا سے متعلق پہلا قومی دن منایا۔ اِس میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صورت میں خلائی تکنیک پر توجہ مرکوز کی گئی۔ قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق قومی اتھارٹی اور امور داخلہ کی وزارت کے اشتراک سے...

August 10, 2024 9:41 PM

نیپال کے Munal سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کیلئے گرانٹ کی شکل میں امداد کے مقصد سے بھارت کی وزارت خارجہ اور نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں

نیپال کے Munal سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کیلئے گرانٹ کی شکل میں امداد کے مقصد سے بھارت کی وزارت خارجہ اور نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں۔ امید ہے کہ اِس سیٹلائٹ کو نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ کے خلائی راکٹ کے ذریعے جلد ہی چھوڑا جائے گا۔ اِس کا مقصد کرہئ ارض کی سطح پر ...

August 10, 2024 9:39 PM

پرسار بھارتی بورڈ کے چیئرمین جناب نونیت کمار سہگل نے آج ممبئی میں آکاشوانی کا دورہ کیا

پرسار بھارتی بورڈ کے چیئرمین جناب نونیت کمار سہگل نے آج ممبئی میں آکاشوانی کا دورہ کیا۔ پرسار بھارتی بورڈ کے چیئرمین، ممبئی کے دو روزہ دورے پر ہیں، جس میں وہ آکاشوانی اور دور درشن کے عہدیداران کے ساتھ میٹنگیں کریں گے۔ جناب سہگل نے آج صبح آکاشوانی کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران انھوں نے حک...

August 10, 2024 9:36 PM

بھارتی فضائیہ کا دستہ، ملیشیا کے Kuantan میں مشق Udara Shakti 2024 میں کامیابی کے ساتھ شرکت کرنے کے بعد آج وطن واپس آگیا

بھارتی فضائیہ کا دستہ، ملیشیا کے Kuantan میں مشق Udara Shakti 2024 میں کامیابی کے ساتھ شرکت کرنے کے بعد آج وطن واپس آگیا۔ ملیشیا کی رائل ایئر فورس کے ساتھ اشتراک میں اِس مشترکہ فوجی مشق کا اہتمام، اِس ماہ کی 5 سے 9 تاریخ تک کیا گیا تھا۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فضائیہ کے اِس مشق کے دوران بھارتی فضائی...

August 10, 2024 9:34 PM

غزہ میں ایک اسکول اور مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں

غزہ میں ایک اسکول اور ایک مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ وہاں بے گھر لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے مطابق مشرقی غزہ شہر میں یہ حملہ اُس وقت کیا گیا، جب لوگ فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے ترجمان محمود Basal نے بتایا کہ اُنہ...

August 10, 2024 9:33 PM

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق قومی کمیٹی نے جو اقدامات کئے ہیں اُن میں وہاں کے باشندوں کو ممکنہ طور پر منتقل کرنا، مخصوص علاقوں میں ٹرانس...

August 10, 2024 9:32 PM

پیرس اولمپکس میں کُشتی میں خواتین کے 76 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے میں Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں کرغزستان کی نمبر ایک کھلاڑی سے ہار گئی ہیں

پیرس اولمپکس میں بھارت کی کُشتی کھلاڑی Reetika Hooda خواتین کے 76 کلو گرام فری اسٹائل زمرے کے کوارٹر فائنل میں کرغستان کی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Medet Kyzy Aiperi سے ہار گئی ہیں۔ اب تمغے کیلئے Reetika کو repechage راؤنڈ پر انحصار کرنا ہوگا۔ گولف میں ادتی اشوک اور Diksha Dagar، آج خواتین کے مقابلے فائن...

August 10, 2024 2:48 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وائناڑ میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات سے متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا

وزیر اعظم نریندر مودی جو مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ وائناڈ کے دورے پر ہیں، چُورا مالا پہنچ گئے ہیں۔ چورا مالا پچھلے مہینے کی 30 تاریخ کو بڑے پیمانے پر چٹانوں کے ٹکرے گرنے سے بری طرح متاثر علاقوں میں سے ایک ہے۔ فوج نے چُورامالا میں Iruvanipuzha دریا پر 190فٹ Bailey برج تعمیر کیا تھا، جس کی وجہ سے مٹی...

August 10, 2024 2:47 PM

صدرِ جمہوریہ مرمو نےتیمور لیستے کے صدر اور وزیر اعظم کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

تیمور لیستے کے صدر Jose Ramos Horta نے صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کو Dili کے صدارتی محل میں سب سے بڑے غیر فوجی ایوارڈ Grand Collar Of Order of Timor Leste سے نوازا ہے۔ صدر جمہوریہ مرمو نے صدر Horta اور وزیر اعظم Gusmao کے ساتھ باہمی تعاون کے بارے میں تبادلہئ خیال کیا ہے۔ وہاں کے صدر کے ساتھ دو طرفہ تب...

August 10, 2024 2:46 PM

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ریلوے کے 8 پروجیکٹوں کو منظور کیا ہے، جن پر 24 ہزار 657 کروڑ روپے صرف ہوں گے

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے، ریلوے کی وزارت کے 8 پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ اِن پروجیکٹوں پر تقریباً 24 ہزار 657 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ یہ پروجیکٹ  7 ریاستوں کے 14 ضلعوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ ریاستیں ہیں: اڈیشہ، مہاراشٹر، آندھراپردیش، جھارکھنڈ، بہار، تلنگانہ اور مغربی بنگال۔ اِن پروجی...