August 11, 2024 10:37 AM
خارجہ سکریٹری وکرم مسری آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر
خارجہ سکریٹری وکرم مسری آج سے نیپال کے دو روزہ دورے پر ہوں گے۔ وہ نیپال کے اپنے ہم منصب Sewa Lamsal کی دعوت پر ہمالیائی ملک کا دورہ کررہے ہیں۔ خارجہ سکریٹری کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان باقاعدگی کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا ایک حصہ ہے۔ اُن کا یہ دورہ بھارت کی پڑوسی مقدم پالیسی کے تحت نیپال...