August 17, 2024 10:09 AM
بھارت، اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپک گیمز کے لیے، 84 کھلاڑیوں کا اب تک کا سب سے بڑا دستہ بھیجے گا۔
اِس سال کے پیرس پیرالمپکس کھیل مقابلوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 84 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ کھیل مقابلے اِس مہینے کی 28 تاریخ سے 8 ستمبر 2024 تک منعقد ہوں گے۔ 47 ایتھلیٹس ایسے ہیں، جو اِن مقابلوں میں پہلی بار شرکت کر رہے ہیں۔ معذور افراد کے، اِن پیرس کھیل مقابلوں میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں...