August 17, 2024 9:32 PM

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ لبنان میں فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اِس حملے میں جو مکان تہس نہس ہوگیا ہے، اُس کا ملبہ ہٹانے کیلئے کئی ٹیمیں اب بھی کام کر رہی ہیں۔ سول ڈیفنس اور صحت سے متعلق اتھارٹی کے...

August 17, 2024 9:31 PM

بھارت کے طلباء نے چین کے شہر پیچنگ میں ارضیاتی سائنس کے اولمپیاڈ میں سونے کے 3 تمغوں سمیت آٹھ تمغے جیتے ہیں

چین کے بیجنگ میں منعقدہ سترھویں بین الاقوامی ارضیاتی سائنس اولمپیاڈ میں بھارتی طلبا کی ایک ٹیم نے سونے کے 3، چاندی کے 2 اور کانسے کے 3 تمغے جیتے۔ یہ مقابلہ 8 سے 16 اگست کے دوران منعقد ہوا۔ گجرات، کیرالہ، چھتیس گڑھ اور راجستھان سے 4 ارکین پر مشتمل بھارتی طلبا کی اس ٹیم نے Earth System Project اور Int...

August 17, 2024 3:01 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے خطہ جنوب کے کم ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحد رہیں اور مل کر آواز اٹھائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت نے اِن ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کا تہیہ کررکھا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کم ترقی یافتہ ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحد رہیں اور ایک ساتھ مل کر آواز اٹھائیں۔ آج ترقی یافتہ اور کم ترقی یافتہ ملکوں کی تیسری ورچوئل چوٹی میٹنگ میں اپنے افتتاحی کلمات میں انہوں نے یہ بات کہی۔         وزیر اعظم نے دنیا میں موجودہ غیر یقینی کے ماحول اور چیلنجوں پر تشویش کا...

August 17, 2024 3:00 PM

کولکاتہ میں ایک ڈاکٹرنی کی عصمت دری اور قتل کی وجہ سے آج ملک بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال سے طبی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔

        انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی 24 گھنٹے کی ملک بھر میں ہڑتال کی اپیل کے جواب میں ڈاکٹر، میڈیکل طلباء اور پیشہ ور افراد آج احتجاج کررہے ہیں۔ ایسوسی ایشن نے کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک ڈاکٹرنی کی آبرو ریزی اور اُس کے قتل پر احتجاج کرنے کیلئے پورے ملک میں ہڑتال کرائی ہے۔ کل صب...

August 17, 2024 2:59 PM

کرناٹک کے گورنر نےمُڈا دھاندلی میں وزیر اعلیٰ سداّ رمیاّ کے خلاف کارروائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

        کرناٹک کے گورنر تھاور چند گہلوت نے آج میسورو شہری ترقیاتی اتھارٹی Muda سائٹ الاٹمنٹ گھپلے کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سدارمیا کے خلاف کارروائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری ٹی جے ابراہم، پردیپ اور سنیہ مائی کرشنا کی طرف سے دائر کی گئی تین عرضیوں کی بنیاد پردی گئی ہے۔ اس سے پہلے 26 جولائی کو...

August 17, 2024 3:41 PM

دو ہزار چوبیس کے پیرس پیرالمپک کھیلوں کی افتتاحیہ تقریب میں سُمیت انٹِل اور بھاگیہ شری جادھو بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔

ٹوکیو پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے سمت  انتل اور شاٹ پُٹ اسٹار بھاگیہ شری جادھو پیرس پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب میں بھارتی دستے کے پرچم بردارہوں گے۔         اِس سال کے پیرس پیرالمپکس کھیل مقابلوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 84 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ کھیل مقابلے اِس مہینے کی 28 تاریخ سے 8 ست...

August 17, 2024 10:17 AM

بھارت آج، ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ  کی میزبانی کرے گا۔

  بھارت، ورچوئل وسیلے سے تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کی میزبانی کرے گا۔ اِس سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: پائیدار مستقبل کیلئے ایک با اختیار عالمی خطہئ جنوب۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ عالمی خطہئ جنوب کے تمام ممالک کو، اِس سربراہ کانفر...

August 17, 2024 10:15 AM

مرکزی کابینہ نے بینگلورو، تھانے اور پُنے کے لیے، تین میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

  مرکزی کابینہ نے ملک میں تین نئے میٹرو ریل پروجیکٹوں کو منظوری دے دی ہے۔ ان پروجیکٹوں میں بینگلورو میٹرو کے تین مرحلے، جن پر 15 ہزار 611 کروڑ روپے، Thane Integral Ring میٹرو ریل پروجیکٹ، جس پر 12 ہزار 200 کروڑ روپے اور پُنے میٹرو Phase-1 پروجیکٹ کو Swargate سے Katraj تک توسیع دیے جانے کا پروجیکٹ شا...

August 17, 2024 10:13 AM

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے، کولکتہ میں ایک ریزیڈینٹ ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے خلاف احتجاج میں، آج 24 گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی میڈیکل ایسوسی ایشن IMAنے کولکتہ میں مغربی بنگال کے سرکاری RG KAR میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آج 24گھنٹے کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیاہے۔ IMA نے آج صبح چھ بجے سے غیرایمرجنسی اور OPD خدمات انجام نہ دینے کا اعلان کیاہے۔ ت...

August 17, 2024 10:12 AM

الہ آباد ہائی کورٹ نے، اترپردیش سرکار سے کہا ہے کہ وہ ریاست میں، اُنہتر ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کے تقرر   کے لیے تازہ فہرست تیار کرے۔

           الہ آباد ہائی کورٹ نے، اترپرردیش سرکار کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریاست میں اُنہتر ہزار اسسٹنٹ ٹیچرز کے تقرر کے لیے ایک تازہ انتخابی فہرست تیار کرے۔عدالت نے جون 2020 اور جنوری 2022 میں جاری کی گئی انتخابی فہرستوں کو برطرف کردیا، جن میں چھ ہزار 800 امیدوار شامل تھے۔ جسٹس اے آر مسعودی اور جسٹس بر...