August 22, 2024 10:41 AM

کل ملک بھر میں پہلا قومی خلائی دن 2024 منایا جائے گا

کل ملک بھر میں پہلا قومی خلائی دن 2024 منایا جائے گا۔ یہ دن چاند کے جنوبی قطبی علاقے میں بھارت کے چندریان 3- وکرم لینڈر کے اترنے کے اعتراف میں منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بنگلورو میں جواہر لال نہرو Planetaruium نے کئی پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے۔ بنگلورو میں آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی بات چیت میں پل...

August 22, 2024 10:38 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج وارسا میں پولینڈ کے اپنے  ہم منصب Donald Tusk کے ساتھ بات چیت کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے وفود بھی شامل ہوں گے۔ امید ہے کہ دونوں رہنما باہمی تعلقات کا جائزہ لیں گے اور مختلف امور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ اِس میٹنگ سے دونوں لیڈروں کو دیگر راستے تلاش کرنے کا موقع ملے گا۔ جن...

August 22, 2024 10:36 AM

سرکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ وہ کولکاتہ آبروریزی واقعے میں متاثرہ خاتون کی شناخت کے تعلق سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کریں

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے ملک میں کام کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس سے کہا ہے کہ وہ RG Kar میڈیکل کالج واقعے میں ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ حکم پر عمل کریں۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں یہ ہدایت دی ہے کہ مذکورہ خاتون ڈاکٹر کے نام کے ساتھ ساتھ تصوی...

August 22, 2024 10:34 AM

آندھراپردیش میں فارما کمپنی میں دھماکہ ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ،   وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا اعلان کیا

آندھرا پردیش میں کَل Anakapalli  ضلعے کے خصوصی اقتصادی زون Achyutapuram میں، Essentia Pharma Company میں ری ایکٹر۔دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ  این چندرا بابو بائیڈو نے اعلان کیا ہے کہ حادثے کی اصل وجہ کا پتہ لگانے کیلیے اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جائے گی۔ اگر فیکٹری انتظامی...

August 22, 2024 10:32 AM

آسام سرکار نے کم عمر میں شادیوں کی روک تھام کیلئے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے

آسام میں کابینہ نے 1935 کے مسلم شادی اور طلاق رجسٹریشن ایکٹ اور ضابطوں کو منسوخ کرنے کیلئے ایک بل کو منظوری دی ہے، جس کے تحت مخصوص حالات میں کم عمر میں شادی کی اجازت تھی۔ اِس سے پہلے اِس سال کے اوائل میں ریاستی کابینہ نے مذکورہ ایکٹ رد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے کہ...

August 22, 2024 10:30 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے چند روز کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، شمال مغربی اور وسطی حصوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD   نے ملک کے مشرقی مغربی، شمال مغربی اور وسطی حصوں میں اگلے چار روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی جزیرہئ نما کے کچھ حصوں میں بھی اگلے سات روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے بہار، اترپردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، گجرات، کونکن...

August 21, 2024 9:51 PM

وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکوں پولینڈ اور یوکرین کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وارسا پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکوں پولینڈ اور یوکرین کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وارسا پہنچ گئے ہیں۔ پولینڈ کے وارسا ملٹری ہوائی اڈے پر پہنچنے پر جناب مودی کا گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ ہوٹل میں بھارت نژاد لوگوں نے، اُن کا روایتی انداز سے خیرمقدم کیا۔ جناب مودی نے Jam Saheb Nawanagar میموریل پر...

August 21, 2024 9:50 PM

انتخابی کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے تک بھرتی کے عمل کے نتیجوں کے اعلان پر روک لگا دی ہے

انتخابی کمیشن نے ہریانہ میں اسمبلی انتخابات مکمل ہونے تک موجودہ بھرتی کے عمل کے نتیجوں کے اعلان کو روک دیا ہے۔ انتخابی کمیشن نے کانگریس کے لیڈر جے رام رمیش کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا ہے، جو ہریانہ پولیس میں کانسٹبل کے عہدے کیلئے پانچ ہزار 600 اسامیاں پُر کرنے کیلئے بھرتی کے عمل اور ہری...

August 21, 2024 9:49 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے دور دراز کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی رسائی کے تناظر میں آن لائن روزگار کی ستائش کی ہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے دور دراز کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی رسائی کے تناظر میں آن لائن روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی ستائش کی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ٹیکنالوجی کا استعمال پائیدار ترقی اور مفادِ عامہ کیلئے کیا جانا چاہیئے کیونکہ اِس کا غلط استعمال تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ صدرِ جمہوری...

August 21, 2024 9:47 PM

مہاراشٹر میں آج راجیہ سبھا کیلئے دو نامزدگیاں داخل کی گئیں

مہاراشٹر میں آج راجیہ سبھا کیلئے دو نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ مہاراشٹر میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن تھا۔ BJP کی جانب سے BJP رائے گڑھ ضلع کے صدر Dhayrsheel Patil نے اپنے کاغذات داخل کئے جبکہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی طرف سے نتن پاٹل نے اپنا پرچہ داخل کیا۔ آسام میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں ک...