August 12, 2024 9:49 AM
بھارت کے انتخابی کمیشن کی ٹیم، آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ہریانہ کا دو روزہ دورہ شروع کرے گی
بھارت کے انتخابی کمیشن ECI کی ٹیم ہریانہ کا دو روزہ دورہ کرے گی۔ آج سے شروع ہونے والے اس دورے میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اعلیٰ انتخابی کمشنر راجیو کمار، انتخابی کمشنروں گیانیش کمار، سُکھبیر سنگھ سَندھو اور کمیشن کے دیگر افسران کے ساتھ میٹنگز کریں گے۔ ہریانہ کے اعلیٰ انتخابی افسر پنکج اگروال نے کہا کہ کمیشن، ہریانہ کی سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں، ضلع انتخابی افسران اور سینئر افسران کے ساتھ میٹنگز کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن، پوری ریاست میں مانیٹیرنگ اور نگرانی میں ...