September 6, 2024 9:32 PM
پیرس پیرالمپکس کھیلوں نے پروین کمار نے مردوں کے ہائی جمپ T64 فائنل میں سونے کا تمغہ جیتا ہے
پیرس پیرالمپکس کھیلوں میں بھارتی ایتھلیٹس نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے تمغے جیتنے کا سلسلہ جاری رکھا۔بھارت کے سرکردہ ایتھلیٹ پروین کمار نے مردوں کے ہائی جمپ کے T-64 فائنل میں سونے کا تمغہ جیت کر بھارت کو تمغے جیتنے والے ممالک کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ اس طرح بھارت...