کھیل

September 9, 2024 2:59 PM

BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کے ایل راہل اور رشبھ پنت ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز یش دیال کو پہلی مرتبہ ٹسٹ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔ یہ سیریز 19 ستمبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ چنئی کے ای...

September 9, 2024 2:57 PM

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik جنہوں نے اس سے قبل اس سال آسٹریلین اوپن جیتا تھا، یوایس اوپن خطاب جیت کر اٹلی کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اِس جیت کے ساتھ Sinner نے 55 می...

September 9, 2024 9:26 AM

بھارتی مکے باز دیپالی تھاپا اب تک کی پہلی ایشین اسکول گرل چمپئن بن گئی ہیں۔

بھارت کی مکے باز دیپالی تھاپا نے متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں، پہلی ایشیائی اسکول گرل چیمپئن بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ اُن کی اِس کامیابی سے ایشین چیمپئن شپ میں بھارت کو خواتین کے سات خطاب حاصل ہوئے ہیں۔33 کلوگرام وزن کے زمرے میں تھاپا نے کَل فائنل مقابلے میں یوکرین کی Liudmya Vasylchenko کو شکست دی۔...

September 8, 2024 9:23 PM

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔

یو ایس اوپن ٹینس میں نیویارک میں آج رات دیر گئے مقامی طور پر مقبول کھلاڑی ٹیلر Fritz اور اٹلی کے نمبر ایک کھلاڑی Janik Sinner کے درمیان مردوں کے سنگلز کا فائنل کھیلا جائے گا۔ Fritz امریکہ کے کھلاڑی Frances Taifoe کو سیمی فائنل میں ہراکر پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچے ہیں۔ دوسری طرف Sinner نے ...

September 8, 2024 9:22 PM

پیرس پیرالمپکس آج رات اپنے اختتام کو پہنچیں گے

پیرس پیرالمپکس 2024 کھیل مقابلے آج دیر رات اختتام پذیر ہوجائیں گے۔ یہ کھیل مقابلے چار سال میں ایک بار منعقد کرائے جاتے ہیں۔ بھارت کیلئے اِس بار کے کھیل مقابلے، ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت سے یاد رکھے جائیں گے کیونکہ اِن کھیلوں میں ملک نے ابھی تک کے سب سے زیادہ تمغے جیتے ہیں۔ بھارتی دستے نے 29 تمغے ح...

September 8, 2024 9:22 PM

ہولنبور میں، ایشیا کپ ہاکی میں دفاعی چمپئن بھارت نے میزبان چین کو تین-صفر سے ہرایا

ایشیا کپ ہاکی میں آج Hulunbuir میں دفاعی چمپئن بھارت نے میزبان چین کو، تین-صفر سے ہرا دیا۔ سُکھ جیت سنگھ، اُتم سنگھ اور ابھیشیک ہر ایک نے، اِس پہلے میچ کے شروع کے تین کوارٹرز میں ایک-ایک گول کیا۔اب کَل بھارت کا مقابلہ جاپان سے ہوگا۔

September 8, 2024 3:02 PM

مردوں کے ہاکی ایشیائی چمپئن شپ دو ہزار چوبیس کا آج چین کے ہلنبوئر میں آغاز ہورہا ہے۔

ہاکی میں مردوں کے ایشیائی چمپئن شپ کا چین کے Hulunbuir میں آج آغاز ہورہا ہے۔ دفاعی چمپئن بھارت پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے بعد یہ خطاب پانچویں مرتبہ جیتنے کی کوشش کرے گا۔ اب سے کچھ دیر بعد بھارت کا مقابلہ میزبان چین کے ساتھ ہوگا جبکہ پاکستان کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا۔ افتتاحی میچ میں ساؤت...

September 8, 2024 10:12 AM

پیرس میں پیرالمکس کھیل کود میں نودیپ سنگھ نے مرددں کے بھالا پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے اور ایتھلیٹ سمرن شرما نے خواتین کے دو سو میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے پیرس پیرالمپک میں مردوں کے بھالا پھینکنے کے F41 مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے پر نودیپ سنگھ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرجمہوریہ مرمو نے کہا کہ نودیپ پر ملک کو فخر ہے۔ صدرجمہوریہ اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ نودیپ نے اپنی کارکردگی کو بہتر بنایاہے اور کھیلوں...

September 7, 2024 9:59 PM

یو ایس اوپن ٹینس میں آج رات خواتین سنگلز کے فائنل میں Jessica Pegula کا مقابلہ Aryna Sabalenka سے ہوگا

یو ایس اوپن ٹینس میں آج رات خواتین کے سنگلز کے فائنل میں امریکہ کی Jessica Pegula کا مقابلہ بیلاروس کی عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن کی کھلاڑی Aryna Sabalenka سے ہوگا۔ یہ میچ Arthur Ashe اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق دیر رات ایک بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ امریکہ کی Jessica Pegula پہلی مرتبہ فائن...

September 7, 2024 3:00 PM

پیرس میں پیرالمپکس کھیلوں میں حصہ لینے والے بھارت کے کھلاڑیوں کا دلی کے IGI ہوائی اڈے پر شاندار استقبال

پیرس میں پیرالمپکس کھیلوں میں حصہ لینے والے بھارت کے کھلاڑیوں کا دلی کے IGI ہوائی اڈے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ بھارت نے ان کھیلوں میں اب تک 27 تمغے جیتے ہیں جن میں سونے کے چھ، چاندی کے نو اور کانسے کے 12 تمغے شامل ہیں۔ Avani Lekhara ہوائی اڈے پر شاندار استقبال سے بڑی خوش نظر آرہی تھیں۔ انہوں نے نش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔