کھیل

September 15, 2024 9:17 PM

بھارت کی انمول Kharb نے بلجیم میں پہلا انفرادی سینئر بین الاقوامی بیڈمنٹن خطاب جیتا ہے

بیڈمنٹن میں، بھارت کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی انمول Kharb نے، Leuven میں بیلجئن انٹرنیشنل 2024 میں خواتین کے سنگلز کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے، پہلا سینئر بین الاقوامی خطاب جیتا ہے۔ قابل تعریف ہنر اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 سالہ Kharb نے ڈینمارک کی Amalie Schulz کو فائنل میں چوبیس-بائیس، بارہ-اکی...

September 15, 2024 2:52 PM

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نیرج چوپڑا، برسلز میں ڈائمنڈ لیگ کے فائنل میں دوسرے مقام پر رہے۔

بھارت کے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے کَل رات برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں 87 اعشاریہ آٹھ چھ میٹر دور نیزہ، پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ نیرج صرف ایک   سینٹی میٹر کے فرق سے فائنل جیتنے سے چوک گئے۔ پیرس اولمپکس میں کانسے کا تحفہ جیتنے والے Anderson Peters نے 87 اعشاریہ آٹھ سات میٹر کی دوری پر نیز...

September 15, 2024 2:24 PM

شطرنج اولمپیاڈ دو ہزار چوبیس میں کَل بڈاپیسٹ میں اوپن سیکشن اور خواتین، دونوں زمروں میں بھارتی ٹیموں نے چوتھے راؤنڈ میں شاندار جیت درج کی

شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں کَل Budapest میں اوپن سیکشن اور خواتین، دونوں زمروں میں بھارتی ٹیموں نے چوتھے راؤنڈ میں شاندار جیت درج کی ہے۔ خواتین ٹیم کا مقابلہ آج پانچویں راؤنڈ میں قزاقستان کی ٹیم سے ہوگا، جبکہ اوپن سیکشن ٹیم کا مقابلہ آذربائیجان سے ہوگا۔ x

September 15, 2024 10:15 AM

شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں بھارتی ٹیم نے اوپن اور خواتین، دونوں زمروں میں چوتھے راؤنڈ میں زبردست جیت حاصل کی

Budapest میں کل شطرنج اولمپیاڈ 2024 میں بھارتی ٹیم نے اوپن اور خواتین، دونوں زمروں میں چوتھے راؤنڈ میں 3.5-0.5 سے زبردست جیت حاصل کی۔ اوپن سیکشن میں بھارتی ٹیم نے سربیا کو جبکہ خواتین کی ٹیم نے فرانس کو ہرایا۔ آج پانچویں راؤنڈ میں خواتین ٹیم قزاخستان سے مقابلہ کرے گی جبکہ اوپن سیکشن میں بھارتی ٹیم آ...

September 15, 2024 10:06 AM

Brussels میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں نیرج چوپڑا نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں دوسرے مقام پر رہے

بھارت کے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑا نے کَل رات برسلز میں ڈائمنڈ لیگ فائنل میں 87 اعشاریہ آٹھ چھ میٹر دور نیزہ، پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا۔ نیرج صرف ایک سینٹی میٹر فرق سے فائنل جیتنے سے چوک گئے۔ پیرس اولمپکس میں کانسے کا تحفہ جیتنے والے Anderson Peters نے 87 اعشاریہ آٹھ سات میٹر کی دوری پر نیزہ پھی...

September 14, 2024 9:39 PM

کھیلوں میں چین کے شہر Moqi میں ایشیائی چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنے آخری لیگ میچ میں روایتی حریف پاکستان کو ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا

ہاکی میں، آج چین کے Moqi میں ایشیائی چمپئنس ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے فائنل لیگ مقابلے میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں ایک کے مقابلے دو گول سے ہرا دیا۔ کپتان ہرمن پریت سنگھ نے ٹیم کیلئے دونوں گول کئے، جبکہ پاکستان نے میچ میں پہلے سبقت حاصل کرلی تھی۔ دونوں ہی ٹیموں نے ...

September 14, 2024 9:57 AM

ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں دو مرتبہ اولمپک میں تمغہ جیتنے والے بھارت کے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا آج رات بیلجیئم کے برَسلز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ ...

September 14, 2024 9:38 AM

آج دوپہر چین کے شہر Hulunbuir میں مردوں کے ایشین چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل پول میچ میں، بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا

ہاکی میں چین کے Hulunbuir میں جاری مردوں کے ایشین چیمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ کے پانچویں اور فائنل پول میچ میں بھارت کا مقابلہ آج روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر سوا ایک بجے شروع ہوگا۔ چار مرتبہ کی چیمپن رہی بھارتی ٹیم، سیمی فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہے۔ بھارتی ٹی...

September 13, 2024 9:27 PM

بھارت کے ایتھلیٹ کھلاڑی اَویناش سابلے برسلز میں آج رات 2024 کے فائنل میں پہلی بار ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کریں گے

پیرس اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے Javelin پھینکنے کے ماہر نیرج چوپڑا اور رکاوٹوں والی دوڑ کے ماہر اَویناش سابلے آج سے بلجیم کے برسلز میں شروع ہونے والے 2024 ڈائمنڈ لیگ فائنل میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ اِس برس کے ڈائمنڈ لیگ کے فائنل مقابلے The Allianz Memorial Van Damme میں دونوں اعلیٰ کھل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔