کھیل

June 14, 2024 9:27 AM

دِوّیا دیشمکھ نے لڑکیوں کی عالمی جونیئر شطرنج چمپئن شپ جیت لی

شطرنج میں گجرات کے گاندھی نگر کے گفٹ سٹی کلب میں بھارت کی دویا دیشمکھ نے بلغاریہ کی Beloslava Krasteva کو آخری دور میں ہرا کر لڑکیوں کی عالمی جونیئر چیس چمپئن شپ جیت لی ہے۔ اعلیٰ درجے کی کھلاڑی دویا نے محض 26 چالیں چل کر دسویں راؤنڈ میں Krasteva کو ہرا کر 20 سال سے کم عمر کا اپنا پہلا خطاب جیتا۔ دوی...

June 13, 2024 3:03 PM

بیڈمنٹن میں آکرشی کشیپ سڈنی میں جاری آسٹریلین اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی آکرشی کشیپ سڈنی میں آسٹریلیائی اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے پری-کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی Kai Qi Teoh کو سیدھے سیٹوں میں اکیس-سولہ، اکیس-تیرہ سے ہرایا۔ مکسڈ ڈبلز کے زمرے میں سُمیت ریڈی اور سِکّی ریڈی کی بھارتی جوڑی سیدھے سیٹوں میں آسٹریلی...

June 13, 2024 10:13 AM

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں پیروجیا چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

ٹینس میں، بھارت کے سُمت ناگَل نے کل اٹلی میں Perugia چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔ انہوں نے پری کواٹر فائنل میں میزبان ملک کےAlessandro Giannessi کو صفر-چھ، سات-پانچ اور سات-چھ سے شکست دی۔ اس طرح سے چھٹے سیڈ یافتہ بھارتی کھلاڑی نے اگلے دو راؤنڈ میں کھیلنے کیلئ...

June 13, 2024 9:57 AM

بھارت، امریکہ کو سات وکٹ سے شکست دے کر ٹی۔20 ورلڈ کپ کے سپر آٹھ مرحلے میں پہنچ گیا ہے

مردوں کے ICC ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت نے کَل رات نیویارک میں Nassau کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکہ کو 7 وکٹ سے ہرادیا۔ اِس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے گروپ اے میں سپرآٹھ میں کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ اس کا ایک میچ باقی ہے۔ امریکہ سے پہلے بلے بازی کرنے کو کہا گیا تھا جس پر اُس نے 110 ر...

June 12, 2024 2:40 PM

مردوں کے ٹی ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج شام نیویارک میں بھارت کا مقابلہ امریکہ سے ہوگا

مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام نیویارک کے Nassau کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہی ہیں۔ بھارتی ٹیم نے پاکستان اور آئرلینڈ کو ہرایا ہے جبکہ امریکہ نے کینیڈا اور پاکستان کو شکست دی ہے۔ بہترین...

June 12, 2024 9:52 AM

مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا

مردوں کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ آج امریکہ سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام نیویارک کے Nassau کاؤنٹی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہی ہیں۔ بھارتی ٹیم نے اب تک پاکستان اور آئرلینڈ کو ہرایا ہے  جبکہ امریکہ نے کینیڈا اور پاکستان کو شکست دی ہے۔...

June 12, 2024 9:31 AM

ایچ ایس پرونئے، انوپما اپادھیائے اور آکرشی کشیپ، سنگلز کے اپنے اپنے زمروں کے، دوسرے رائونڈ میں داخل

  آسٹریلین اوپن بیڈمنٹن BWF سپر 500 مقابلوں میں، خواتین کے سنگلز مقابلوں میں بھارت کی انوپما اپادھیائے اور آکرشی کشیپ، سولہویں راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انوپما نے ملیشیا کی Wong Ling Ching کو سیدھے سیٹوں میں 23-21، 21-14 کے فرق سے ہرایا جبکہ آکرشی نے یوکرین کی Polina Buhrova کو اکیس گیارہ، اکیس چو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔