کھیل

June 18, 2024 10:04 PM

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں، عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج رات فن لینڈ کے عالمی ایتھلیٹکس کانٹی نینٹل گولڈ ٹور میں حصہ لیں گے

نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اولمپک اور عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج فن لینڈ کے Turku میں Paavo Nurmi اسٹیڈیم میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والے اور ڈائمنڈ لیگ فائنل جیتنے والے کھلاڑی کا مقابلہ، جرمنی کے Max Dehning سے ہوگا، جو 90 میٹر کلب کے سب سے کم عمر کھلا...

June 18, 2024 4:27 PM

بھارت کی انکیتا رینا اٹلی میں جاری ڈبلیو ٹی اےVeneto ٹینس اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ٹینس میں اٹلی کے شہر Gaiba میں آج بھارت کی  انکیتا Raina ڈبلیو ٹی اےVeneto  اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیدھے سیٹوں میں اپنی حریف کھلاڑی چیک جمہوریہ کی Dominika Salkova کو سات پانچ، چھ تین سے ہرادیا۔ x

June 17, 2024 9:55 PM

آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں، آج بنگلہ دیش، نیپال کو 21 رن سے ہرا کر، ٹورنامنٹ کے سُپر۔8 مرحلے میں پہنچ گیا۔ اس کے ساتھ ہی، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی سبھی آٹھ ٹیمیں طے ہوگئی ہیں۔ بنگلہ دیش، اس مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی آخری ٹیم تھی۔ سُپر۔8 راؤنڈ 19 جون کو شروع ہوں گے او...

June 16, 2024 3:29 PM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام فلوریڈا میں گروپ-اے کے ایک میچ میں پاکستان کا مقابلہ آئرلینڈ سے ہوگا۔ یہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ گروپ-اے سے بھارت اور امریکہ نے Super-8 مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔ اِس سے پہلے آج صبح St. Lucia میں گروپ-بی کے میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ ک...

June 16, 2024 3:00 PM

خواتین کرکٹ میں بینگلورو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بینگلورو میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارتی خواتین نے 5 اوورس ایک وکٹ پر 19 رن بنا لئے تھے۔ ہرمن پریت کور بھارتی ٹیم کی کمان سنبھال رہی ہیں جب...

June 16, 2024 9:52 AM

ٹینس میں سمت ناگل سخت مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے کے بعد پیروگیا چیلنجرکے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ٹینس میں سمت ناگل کل اسپین کے Bernabe-Zapata Miralles میں ایک سخت مقابلہ جیتنے کے بعد Perugia چیلنجر کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔فائنل میں بھارت کے چوٹی کے درجے کے کھلاڑی سمت کا مقابلہ اٹلی کے Luciano Darderi یا جرمنی کے ڈینیل Altmaier سے ہوگا۔ 26 سالہ کھلاڑی کا فی الحال دنیا میں 77ویں مقام پر ہے۔انہو...

June 16, 2024 9:49 AM

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ کل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیاگیا

مَردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں بھارت اور کناڈا کے درمیان میچ کَل رات بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ اس طرح دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل ہوگیا۔ تاہم بھارت 7 پوائنٹ کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست ہے۔ اس کے بعد امریکہ کے 5 پوائنٹس ہیں جبکہ کناڈا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ دوسرے گروپA- سے ...

June 15, 2024 3:04 PM

٭ آج شام فلوریڈا میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی آئی سی سی مردوں کے عالمی کپ میں بھارت اپنے گروپ کا آخری میچ کینڈا کے ساتھ کھیلے گا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج فلوریڈا کے Central Broward پارک اسٹیڈیم میں آخری گروپ مرحلے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ کنیڈا کے ساتھ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات 8 بجے ہوگا۔ بھارت گروپ-اے سے پہلے ہی سُپر آٹھ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ آج بعد میں دفاعی چمپئن انگلینڈ کا Antigua م...

June 15, 2024 9:55 AM

اور آئی سی سی مردوں کے ٹی۔بیس عالمی کپ کرکٹ میں آج شام فلوریڈا میں، گروپ مرحلے کے آخری میچ میں، بھارت کا مقابلہ کینیڈا سے ہوگا۔

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل امریکہ اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے رد ہونے کے سبب امریکہ سپر آٹھ مرحلے میں پہنچ گیاہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہے جب امریکہ اس مرحلے میں پہنچا ہے۔ امریکہ گروپ اے سے بھارت کے بعد اگلے مرحلے میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔ سابق چمپئن پاک...

June 14, 2024 9:51 AM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے Oman کو 8 وکٹ سے ہرا دیا

ICC کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے Oman کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ اِس طرح انگلینڈ نے Super Eight مرحلے میں پہنچنے کی اپنی امید برقرار رکھی ہے۔ کَل رات North Sound Antigua میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر Oman سے بلے بازی کرنے کو کہا اور اُس کی پوری ٹیم محض 47 رن پر سمٹ گئی۔ جواب میں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔