کھیل

June 23, 2024 9:25 AM

ٹیبل ٹینس میں سریجا انکولا نے ڈبلیو ٹی ٹی کنٹنڈر فائنل میں پہنچ کر پہلی خاتون بن کر تاریخ رقم کی

کَل شام نائیجیریا کے Lagos شہر میں  WTT Contender میں بھارت کی Sreeja Akula، خواتین کے سنگلز اور خواتین کے ڈبلز دونوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ Sreeja  نے سنگلز زمرے میں WTT Contender کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی بھارتیہ خاتون کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں Sreeja  نے س...

June 22, 2024 2:59 PM

تُرکیا میں بھارت کی جیوتی سریکھا وینم، پرینت کور اور آدتی سوامی نے تیر اندازی کے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

تُرکیا میں بھارت کی جیوتی سریکھا وینم، پرینت کور اور آدتی سوامی نے تیر اندازی کے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ فائنل میں تینوں خواتین نے Estonia کو 232، 229 سے ہرایا۔ اس طرح بھارت کی ٹیم نے عالمی کپ کے تینوں مرحلوں میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ x

June 22, 2024 2:43 PM

کرکٹ میں آج شام مردوں کے ٹی ٹوینٹی عالمی کپ میں سپر 8 مقابلوں کے تحت بھارت کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ سُپر آٹھ مرحلے میں Antigua کے نارتھ ساؤنڈ Sir Vivian ریچرڈ اسٹیڈیم میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش کے ساتھ ہوگا۔ پچھلے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرایا تھا جبکہ  بنگلہ دیش DLS ضابطے کے مطابق آسٹریلیا سے 28 رن سے ہار گیا تھا۔ ایک دوسرے میچ میں آج صبح برج ...

June 22, 2024 9:43 AM

آج شام ٹی ٹوئنٹی مَردوں کے عالمی کپ میں سُپرآٹھ مقابلوں کے تحت بھارت کا سامنا بنگلہ دیش سے ہوگا

مردوں کے ICC ٹوئنٹی۔ٹوئنٹی عالمی کپ کے سُپر آٹھ مرحلے میں 2024، آج شام بھارتی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے Antigua کے نارتھ ساؤنڈ میں واقع سر وی ون ریچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آکاشوانی کی طرف سے میچ پر رواں تبصرہ نشر کیا جائے گا۔ کل رات St. Lucia  کے شہر Gros Islet میں کھیلے گئے سپر آٹھ کے ایک سنس...

June 21, 2024 2:38 PM

آج شام اٹلی میں ڈبلیو ٹی اے اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی انکیتا رینا کا مقابلہ، سوئٹزرلینڈ کی سوسان سے ہوگا

ٹینس میں، آج شام اٹلی کے شہر Gaiba میں، ڈبلیو ٹی اے Veneto اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی انکیتا رینا کا مقابلہ، سوئٹزرلینڈ کی سوسان Bandechi سے ہوگا۔اس سے پہلے بدھ کو انکیتا نے پری کوارٹرس میں رومانیہ کی Irina Bara کو چھ۔ دو، دو۔ چھ، چھ۔ صفر سے ہرایا تھا۔x

June 21, 2024 9:37 AM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرا یا

مردوں کے ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل Barbados  کے Bridgetown  میں Kensington Oval میں  سپر 8 مرحلے کے تحت بھارت نے افغانستان کو 47 رن سے ہرا دیا۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان کی جیت کے لیے 182 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن افغانستان کی ٹیم 134 رن پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ افغانستان کے لیے عظ...

June 20, 2024 9:27 AM

ICC ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام Barbados کے برج ٹاؤن میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں بھارت کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

مردوں کے آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل رات جنوبی افریقہ نے Antigua کے Sir Vivian Richards اسٹیڈیم میں گروپ-2 سے سپرآٹھ مقابلے میں USA کو 18 رن سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورس میں چار وکٹ کے نقصان پر 194 رن بنائے تھے۔ جنوبی افریقہ کیلئے Quinton De Kock کے ...

June 19, 2024 4:16 PM

خواتین کرکٹ میں بنگلورو میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے۔

کرکٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تحت دوسرے میچ میں خواتین کی بھارتی ٹیم کا آج بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہورہا ہے۔

June 19, 2024 10:05 AM

عالمی چمپئن نیرج چوپڑا نے فن لینڈ میں عالمی ایتھلیٹکس کونٹینینٹل گولڈ ٹور میں  سونے کا تمغہ حاصل کیا

اولمپک اور عالمی چمپئن نیرج چوپڑا نے فِن لینڈ کے Turku کے Paavo Nurmi اسٹیڈیم میں World Athletics Continental Gold Tour میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ وہ کَل رات 85 اعشاریہ نو سات میٹر کی دوری پر نیزہ پھینکنے کی بہترین کوشش میں آٹھ کھلاڑیوں میں سرفہرست رہے۔ نیرج نے...

June 19, 2024 10:02 AM

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج سے ویسٹ اِنڈیز میں سُپر-8 مقابلے ہورہے ہیں

ICC مینز ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کا سپر آٹھ راؤنڈ آج سے شروع ہورہا ہے۔ اس راؤنڈ کے تمام میچ ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائیں گے۔ سپر آٹھ کا پہلا مقابلہ آج امریکہ اور جنوبی افریقہ کے درمیان Sir Vivian Rechards اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت اپنا پہلا میچ کل افغانستان کے ساتھ کھیلے گا۔ اس مرحلے کیلئے آٹھ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔