کھیل

June 27, 2024 10:28 AM

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں   جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرایا

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج صبح Trinidad کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ جنوبی افریقہ نے محض 8 اوورس 5 گیندوں میں جیت کیلئے معمولی نشانے 57 رن کو حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ پر 60 رن بنائے۔ اِس سے پہلے ا...

June 26, 2024 3:21 PM

مردوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے سیمی فائنل میں کل شامGuyana  میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

مردوں کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کَل Trinidad میں افغانستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔  دوسرے سیمی فائنل میں Guyana میں کَل شام بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔  فائنل میچ سنیچر کو Bridgetown, Barbados میں Kensington Oval کے مقام پر کھیلا جائے گا۔x

June 26, 2024 9:56 AM

یو ایس  اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، بھارت کے کرشنا پرسادگرگا اور سائی پرتیک مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

BWF یو ایس اوپن بیڈمنٹن، کَل شام ٹیکسس کے Fort Worth کنونشن سینٹر میں شروع ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ اِس ٹورنامنٹ کی طرف لوگوں کی توجہ کچھ کم ہے، کیونکہ دنیا کے سرکردہ کھلاڑیوں نے پیرس اولمپکس پر زیادہ توجہ دی ہوئی ہے۔ مردوں کے ڈبلز میں بھارت کی، کرشنا پرساد گَرگا اور سائی پرتیک-کے، کی جوڑی نے 32ویں راؤن...

June 25, 2024 2:28 PM

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں افغانستان ایک دلچسپ میچ میں بنگلہ دیش کو ہراکر پہلی مرتبہ سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ آسٹریلیا ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں افغانستان نے بارش سے متاثرہ ایک سنسنی خیز میچ میں بنگلہ دیش کو ڈَکوَرتھ لوئس ضابطے کے تحت 8 رن سے ہرادیا۔ اِس جیت کے ساتھ افغانستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے والی چوتھی ٹیم بن گئی ہے اور آسٹریلیا کی ٹیم عالمی کپ سے باہر ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے والی...

June 25, 2024 10:49 AM

عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑیوں نے سونے کے 4 تمغوں سمیت 11 تمغے جیتے ہیں

بھارت نے اُردن کے شہر عمان میں 17 سال سے کم عمر کی ایشائی کشتی چمپئن شپ میں شاندار طریقے سے اپنی مہم   ختم کی۔ بھارت کے نوجوان کھلاڑیوں نے کُل 11 تمغے جیتے، جن میں سونے کے 4، چاندی کے 2 اور کانسے کے 5 تمغے شامل ہیں۔ خواتین پہلوانوں نے چاروں سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔ 46 کلوگرام میں دیپانشی، 53 کلوگر...

June 25, 2024 10:48 AM

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی نے اسپین میں اے ٹی پی میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti نے اسپین کےMallorca میں ATP میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھامبری اور اولاویٹی نے ہم وطن این سری رام بالاجی اور برطانیہ کے لیوک جانسن کی جوڑی کو کوارٹر فائنل میں سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ بھامبری ...

June 25, 2024 10:17 AM

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں سُپر آٹھ کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24 رن سے ہراکر بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

مردوں کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل St Lucia میں سُپر آٹھ کے مقابلے میں بھارت، آسٹریلیا کو 24 رن سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے آسٹریلیا کے سامنے جیت کیلئے 206 رن کا ہدف رکھا تھا۔ کپتان روہت شرما نے محض 41 گیندوں میں شاندار 92 رن بنائے۔ روہت شرما کو میچ...

June 24, 2024 9:40 AM

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج شام سپر آٹھ کے فائنل میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا

مردوں کے T-20 عالمی کپ کرکٹ کے سپر 8 میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام 8 بجے گروس آئسلیٹ سینٹ لوشیا کے ڈیرین سیمی نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک T-20 کے 31 میچ ہوئے ہیں۔ جن میں بھارت نے 19، اور آسٹریلیا محض 11 میچ ہی جیت...

June 23, 2024 2:59 PM

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ بینگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔  جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب سے کچھ دیر پہلے تک اُس نے 6 اوورس میں بغیر کسی نقصان کے21 رن بنالئے تھے۔ بھارتی خواتین اب تک کھیلے گئے دونوں میچ جیت کر پہلے ہی ...

June 23, 2024 2:57 PM

کنگز ٹائون میں Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے پانسہ پلٹ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 21 رن سے ہرا دیا

ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج صبح کنگز ٹائون میں کھیلے گئے Super-8 مرحلے کے ایک میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رن سے شکست دے کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر افغانستان سے بلے بازی کرنے کو کہا اور افغانستان نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 148 رن بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔