کھیل

July 9, 2024 2:31 PM

آج شام چنئی میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا

کرکٹ میں، بھارتی خواتین ٹیم، آج شام چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ٹی-ٹوینٹی سیریز کا تیسرا اور فائنل میچ جنوبی افریقہ کے ساتھ کھیلے گی۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کو فی الحال سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ نے 12 رن سے جیتا تھا جبکہ دوسرا مقابلہ بارش کی و...

July 9, 2024 9:47 AM

ومبلڈن ٹینس میں، Alexander Zverev ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔      

ٹینس میں، چوتھے درجے کے جرمنی کے  Alexander Zverev، مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں تیرہویں پوزیشن کے امریکی کھلاڑی Taylor Fritz سے ہار کر ومبلڈن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ Zverev کو Taylor  نے چھ-چار، سات-چھ، چار-چھ، چھ-سات، تین-چھ سے ہرایا۔ ایک اور پری کوارٹر فائنل میں سات مرتبہ کے چمپئن ا...

July 9, 2024 9:32 AM

گگن نارنگ کو پیرس 2024 کے اولمپک کھیلوں میں  حصہ لینے کیلئے بھارتی دستے کے Chef De Mission کے طور پر نامزد

انڈین اولمپک ایسوسی ایشن IOA نے چار بار کے اولمپیئن اور 2012 کے اولمپک گیمز کے مردوں کے دس میٹر ایئررائفل میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے گگن نارنگ کو 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس 2024 کے اولمپک کھیلوں میں  حصہ لینے کیلئے بھارتی دستے کے Chef De Mission کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ وہ ایم سی میریکوم ...

July 8, 2024 2:17 PM

ٹینس میں  Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ومبلڈن میں دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz اور عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik Sinner اس ٹینس چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Alcaraz نے فرانس کے کھلاڑی  Ugo Humbert کو چھ-تین، چھ-چار، ایک-چھ، ساتھ-پانچ سے ہرایا۔ ایک دوسرے میچ میں عالمی نمبر ایک Sinner نے امریکہ کے اپنے حریف کھلاڑی Ben Shelton کو...

July 8, 2024 10:10 AM

اَوِناش سابلے، فرانس میں پیرس ڈائمنڈ لیگ میں تین ہزار میٹر کی Steeplechase میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کیا

بھارت کے اویناش SABLE نے فرانس میں جاری پیرس ڈائمنڈ لیگ میں 3000 میٹر کی Steeple Chase دوڑ میں ایک نیا قومی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ممتاز کھلاڑی اویناش نے ایک سیکنڈ سے زیادہ سے خود اپنا ریکارڈ بہتر کیا ہے۔ اویناش نے 8 منٹ، 9 سیکنڈ اور ایک سیکنڈ کے      91 ویں وقت کے ساتھ چیمپئن شپ میں چھٹا مقام حاصل کیا...

July 7, 2024 9:34 PM

بھارت نے ملیشیا میں ایشین ڈبلز اسکویش چمپئن شپس کے مردوں کے ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز، دونوں زمروں کے خطاب حاصل کئے ہیں

ایشین ڈبلز اسکویش چمپئن شپس میں آج بھارت کے اَبھے سنگھ نے، مردوں کے ڈبلز اور مکسڈ ڈبلز، دونوں زمروں کے خطابات جیتے ہیں۔ یہ مقابلے ملیشیا کے شہر Johor میں کھیلے گئے۔ مردوں کے ڈبلز میں اَبھے کے جوڑی دارVelavan Senthikumar تھے۔ انہوں نے فائنل میں ملیشیا کے Ong Sai Hung اور شفیق کمال کی جوڑی کو گیارہ-چا...

July 7, 2024 9:31 PM

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، ہرارے میں دوسرے میچ میں بھارت نے زمباوے کو 100 رن سے ہرایا

مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے میزبان زمبابوے کو ہرارے میں دوسرے بین الاقوامی ٹی-ٹوینٹی مقابلے میں 100 رن سے ہرا دیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد، بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورس میں دو وکٹ کے نقصان پر 234 رن بنائے۔ ابھیشیک شرما نے سب سے زیادہ 47 گیندوں میں 100 رن بنائے۔ رِتو راج گائیکواڈ نے 47 ...

July 7, 2024 3:01 PM

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جبکہ مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان میچ ہوگا

خواتین کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج شام چنئی کے ایم اے چدمبر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹی-ٹوئنٹی میچ میں بھارتی خواتین کی ٹیم 12 رن سے ہار گئی تھی۔ اِدھر مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ ٹ...

July 7, 2024 9:47 AM

کشتی میں ونیش پھوگاٹ نے میڈرڈ میں  Spanishگراں پری میں خواتین کے 50 کلو گرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

بھارت کی پہلوان ونیش پھوگاٹ نے کَل میڈرڈ میں اسپینش گراں پری میں خواتین کے 50 کلو گرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے سونے کا تمغہ جیتنے کیلئے فائنل میں روسی کی پہلوان Mariia Tiumerekova کو دس-پانچ سے ہرایا۔ ونیش نے فائنل میں پہنچنے کیلئے کسی دشواری کے بغیر تین مقابلے جیتے۔ ونیش پیرس کھیلوں...

July 7, 2024 9:46 AM

مردوں کی کرکٹ میں، زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آج شام زمبابوے اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا

مردوں کی کرکٹ میں، زمبابوے کے شہر ہرارے میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں آج شام زمبابوے اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو فی الحال سیریز میں ایک-صفر کی سبقت حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں کَل زمبابوے نے بھارتی ٹیم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔