کھیل

July 12, 2024 9:30 AM

BCCI نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سری لنکا دورے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز تین ٹوئنٹی میچوں سے ہوگا۔ Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں 26 جولائی کو پہلا میچ، 27 جولائی کو دوسرا اور 29 جولائی کو تیسرا میچ کھیلا جائے گا۔

July 12, 2024 9:25 AM

بھارتی کھلاڑی N Sriram Balaji اور اکواڈور کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar کی جوڑی آج شام جرمنی میں براوو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا سیمی فائنل کھیلے گی

ٹینس میں بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام برازیل کے Marcelo Demoliner اور ارجنٹینا ...

July 11, 2024 9:20 PM

مبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے

ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں زبردست مقابلے میں Jasmine Paolini نے Donna Vekic کو چھ-دو، چار-چھ، چھ- سات سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ آخری سیٹ کا فیصلہ ٹائی بریکر سے ہوا جس میں دونوں ہی کھلاڑی بار بار ایک دوسرے پر سبقت حاصل کر رہے تھے۔ ایک اور سیمی فائنل میں آج را...

July 11, 2024 2:43 PM

بھارت کے این سری رام بالاجی اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ براؤ  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام Boliviya کی جوڑی Boris Arias اور Federico Zeball...

July 11, 2024 9:20 AM

این سری رام بالا جی اپنے ساتھی کھلاڑیGonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی میں جاری Brawo Open چیلنجر ٹورنامنٹ کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں جرمنی میں جاری Brawo Open Challenger ٹورنامنٹ میں بھارت کے این سری رام بالاجی اور Ecuador کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بولیویا کی جوڑی کو چھ-تین اور چھ-صفر سے ہرایا۔ آج شام کوارٹر فائنل میں بھارت اور Ecuador کی جوڑی کا مقابل...

July 10, 2024 10:29 PM

ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے ہرایا

کرکٹ میں، ہرارے کے مقام پر تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں بھارت نے، زمبابوے کو 23 رن سے  ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے 5 میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بلّے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 182 رن بنائے۔ کپتان...

July 10, 2024 10:28 PM

کھیلوں میں، پیرا شوٹرس، روبینا فرانسس اور سوروپ اُنہالکر نے پیرا لمپکس کھیلوں میں اپنی جگہ بنائی

بھارتی پیرا نشانے باز روبینہ فرانسس اور سورُوپ اُنہالکر نے Bipartite اصول کے تحت پیرس پیرا اولمپک کوٹے میں جگہ بنالی ہے۔ بھارت کی پیرا اولمپک کمیٹی نے عالمی نمبر دو روبینہ کیلئے خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل SH1 میں Bipartite وائلڈ کارڈ کے تحت درخواست دی تھی۔ وہیں مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل SH1 میں ا...

July 10, 2024 2:41 PM

آج شام ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ کھیلا جائے گا

کرکٹ میں آج شام ہرارے اسپورٹس کلب میں، ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں مردوں کی بھارتی ٹیم، زمبابوے کے ساتھ کھیلے گی۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے پانچ میچوں کی اس سیریز میں ایک-ایک میچ جیتا ہے۔شبھمن گل کی قیادت میں نوجوان ٹیم انڈیا اس میچ کو جیت کر سیریز میں سبقت ...

July 10, 2024 9:29 AM

 خواتین کرکٹ میں چنئی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹ سے کراری شکست دی

خواتین کرکٹ میں چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹ سے کراری شکست دی جو اُس کی جنوبی افریقہ کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی جیت ہے۔ بھارت نے 85 رن کا جیت کا نشانہ محض 10 اوورس اور 5 گیندوں میں حاصل کرلیا۔ اِس طرح بھارت نے تین  ٹی ٹوئنٹی میچوں...

July 9, 2024 2:33 PM

پیرس 2024 اولمپک کھیلوں میں گگن نارنگ بھارتی دستے کے Chef De Missionہوں گے

بھارتی اولمپک ایسو سی ایشن IOA نے اولمپک کھیلوں میں چار مرتبہ حصہ لینے والے اور 2012 کے اولمپک کھیلوں میں دس میٹر ائیر رائفل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے گگن نارنگ کو پیرس میں ہونے والے 2024 اولمپک کھیلوں میں بھارتی دستے کا Chef De Mission مقرر کیا ہے۔ یہ اولمپک کھیل 26 جولائی سے شروع ہوں گے۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔