کھیل

July 20, 2024 9:39 PM

سویڈش اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ،Nuno Borges سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں کل مردوں کے سنگلز فائنل میں رافیل نڈال کا مقابلہ، Nuno Borges سے ہوگا۔ آج سویڈن کے شہر Bastad میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں ساتویں نمبر کے کھلاڑی پرتگال کے Nuno Borges نے ارجنٹینا کے Thiago Agustin Tirante کو چھ-تین اور چھ-چار سے ہرا دیا۔ اِس سے پہلے اسپین کے رافیل نڈال، کرو...

July 20, 2024 3:10 PM

اسکواش میں بھارتی ٹیم نے امریکہ کے ہوسٹن میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔

اسکواش میں بھارتی لڑکوں کی ٹیم نے گروپ ایف کی چوٹی کی ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے کل امریکہ کے ہوسٹن   میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔ بھارت پری کوارٹر فائنل میں کینیڈ ا کے ساتھ کھیلے گا۔ بھارتی لڑکیوں کی ٹیم نے برازیل اور آسٹریلیا کو شکست دی۔ اس طر...

July 20, 2024 3:08 PM

پیرس اولمپک کھیلوں میں 117 ہندوستانی کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں مسلح افواج کے 24 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

پیرس اولمپک کھیلوں میں 117 ہندوستانی کھلاڑی حصہ لیں گے، جن میں مسلح افواج کے 24 کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ یہ کھیل اس مہینے کی 26 تاریخ سے شروع ہوں گے۔ 24 ایتھلیٹس میں 22 مرد کھلاڑی ہیں اور دو خواتین ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں بھالا پھینکنے کے ماہر کھلاڑی صوبے دار نیرج چوپڑہ بھی شامل ہیں۔ وزارت دفاع نے بتایا ہ...

July 20, 2024 9:53 AM

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، بھارت نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو سات وکٹ سے ہرایا

خواتین ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کل شام سری لنکا کے دمبولہ میں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن بھارت نے پاکستان کو سات وکٹ سے ہرایا۔ جیت کیلئے 109 رن کے نشانے کا پیچھا کرتے ہوئے بھارتی خواتین ٹیم نے 35 گیند رہتے ہوئے سات وکٹ سے یہ میچ جیت لیا۔ بھارتی سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے 45 رن ب...

July 20, 2024 9:34 AM

Swedish اوپن ٹینس میں سیمی فائنلز میں Rafael Nadal کا مقابلہ Duje Ajdukovic سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں آج سویڈن کے Bastad میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں اسپین کے کھلاڑی رافیل نڈال کا مقابلہ کروشیا کے کھلاڑی Duje Ajdukovic سے ہوگا۔ رافیل نڈال ایک دلچسپ مقابلے میں ارجنٹینا کے Mariano Navone کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ 22 مرتبہ کے گرینڈسلیم چمپئن نڈال نے انہیں چھ سات،  س...

July 19, 2024 10:01 AM

سری لنکا میں خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت، پاکستان کے خلاف میچ کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرے گا

خواتین کے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج سری لنکا کے Dambulla میں دفاعی چمپئن بھارت اپنے روایتی حریف پاکستان کے ساتھ مقابلے سے اس ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے گروپ اے میں یو اے ای اور نیپال کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔ بھارت اور پاکستان کے ...

July 19, 2024 9:42 AM

سرکار آج نئی دلّی میں ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی نشاندہی کیلئے کھیلو انڈیا پہل کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنے والی ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا آج نئی دلی میں حکومت کی کھیلو انڈیا  Rising Talent Identification(Kirti) پہل کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔  وزارت نے کہاہے کہ Kirti کی شروعات، جدید ICT آلات اور عالمی سطح پر بہترین طورطریقوں پر مبنی جامع طور پر ہنر کی شناخت کئے جانے کی خاطر ط...

July 18, 2024 9:48 PM

ٹینس میں، سمت ناگل، ارجنٹینا کے ماریانو سے سیدھے سیٹوں میں ہاکر سوئیڈش اوپن سے باہر ہوگئے

اولمپک کھیلوں میں جانے والے بھارتی ٹینس کھلاڑی سمت ناگل Swedish Open میں سیدھے سیٹوں میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ناگل کو دنیا میں 36ویں درجے کے کھلاڑی ارجنٹینا کے Mariano Navone نے آج شام مردوں کے سنگلز مقابلے میں چھ-چار، چھ-دو سے ہرایا۔ اس سے پہلے، ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں A...

July 18, 2024 9:47 PM

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے، جبکہ ارجنٹینا کے Lionel Messi سرفہرست کھلاڑی ہیں۔ ایشیا میں بھارت 22 ویں مقام پر ہے۔ پچھلے سال دسمبر سے بھارتی ٹیم کی کارکردگی میں گراوٹ آئی ہے۔ اُس کی سب سے بہترین درجہ بندی پچھلے سال 99 تھی لیکن اس کے بعد س...

July 18, 2024 2:47 PM

بھارت کے Sumit Nagal کا مقابلہ آج سہ پہر مردوں کے سنگلز میں ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا

سویڈش اوپن ٹینس میں، آج مردوں کے سنگلز کے   پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے Sumit Nagal کا مقابلہ ارجنٹینا کے Mariano Navone سے ہوگا۔ یہ میچ آج سہ پہر سویڈن میں Bastad Tennis  اسٹیڈیم کے Centre Court میں کھیلا جائے گا۔ سُمت ناگل نے منگل کو سویڈن کے  Elias Ymer کو چھ۔چار، چھ۔تین سے شکست دی تھی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔