کھیل

July 27, 2024 2:57 PM

مردوں کے کرکٹ میں آج شام Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج شام Pallekele میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ کے سبکدوش ہونے کے بعد سوری...

July 27, 2024 10:01 AM

2024 کے اولمپک کھیل مقابلے، پیرس میں سین ریور کے مقام پر جگمگاتی ہوئی افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہوگئے۔

پیرس اولمپک 2024 کا فرانس کے پیرس میں Seine ندی کے کنارے رنگا رنگ تقریب میں آغاز ہوگیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باوجود شائقین اِس تقریب کے گواہ بننے کیلئے موجود رہے۔ فرانس کے صدر ایمونل میکرون نے دنیا میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے کے آغاز کا اعلان کیا۔ 3 مرتبہ کے جوڈو چمپئن Teddy Riner نے اولمپک مشعل کو...

July 27, 2024 9:59 AM

مردوں کے کرکٹ میں آج شام پیلے کیلے میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئینیٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں 3 ٹی-ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ میزبان سری لنکا سے ہوگا۔   یہ میچ آج شام Pallekele میں کھیلا جائے گا۔ اِس کے بعد ایک اگست سے کولمبو میں 3 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ ٹی-ٹوئنٹی میچوں سے روہت شرما، وراٹ کوہلی، رویندر جڈیجہ اور کوچ راہل دراوڑ...

July 26, 2024 9:40 PM

سری لنکا کے دامبولا میں خواتین کے ایشیا کپ میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں، بنگلہ دیش کو دس وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے

سری لنکا کے دامبولہ میں جاری خواتین کے ایشیا کپ میں پہلے سیمی فائنل میں بھارت، بنگلہ دیش کو 10 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دفاعی چمپئن بھارت نے اپنی برتری برقرار رکھی اور 81 رن کا جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے میچ جیت لیا، جبکہ 54 گیندیں ابھی باقی تھیں۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے...

July 26, 2024 9:37 PM

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز آج رات دریائے Seine کے کنارے ہو رہا ہے

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ اِس سال اولمپکس کی صد سالہ تقریب منائی جا رہی ہے۔ اِس سے قبل کَل بھارت نے پیرس اولمپکس میں اپنی مہم کا مثبت طور پر آغاز کیا۔ تیر اندازی میں درجہ بندی کے مرحلے میں مردوں کی ب...

July 26, 2024 2:45 PM

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ کے سیمی فائنل میں آج سری لنکا کے شہر دامبولا میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے، جبکہ بنگلہ دیش  گروپ B میں دوسرے مقام پر ہے۔ ایک او...

July 26, 2024 2:41 PM

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں River Seine کے مقام پر منعقد ہوگی۔

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب کہیں باہر منعقد کی جائے گی۔ پریڈ میں بھارتی دستے کی قیادت پرچم بردار کے طور پر شرت کمل اور پی وی سندھو کریں گے۔ پی وی سندھو بیڈمنٹن میں دو مرتب...

July 26, 2024 9:47 AM

سن 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں Seine دریا سے متصل علاقے میں ہوگی۔

پیرس اولمپک کیلئے انتظار اب ختم ہورہا ہے اور ملک بھارتی کھلاڑیوں سے تمغوں کی امید کررہا ہے۔ پیرس اولمپک میں مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم میں 10 کھلاڑیوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔ لہٰذا پنجاب کے باشندوں اور خاص کر ہاکی کے شائقین کو اپنی ٹیم سے خاص امیدیں ہیں۔ پنجاب کا جالندھر شہر ہاکی کی تربیت گاہ کے طور پر ج...

July 26, 2024 9:44 AM

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کے شہر Dambulla میں آج سہ پہر سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے شروع ہوگا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے...

July 25, 2024 9:47 PM

پیرس اولمپکس میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی تیر اندازی ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے

بھارت نے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے ایک روز قبل آج اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔ ٹیموں کی درجہ بندی میں بھارت کے مردوں کی تیر اندازی ٹیم نے تیسرا مقام جبکہ خواتین کی تیر اندازی ٹیم نے چوتھا مقام حاصل کرلیا ہے۔ اِس طرح سے دونوں ہی ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے اپنی جگہ پکّی کرلی ہے۔ بھارت کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔