کھیل

July 28, 2024 9:55 PM

بھارت کی سرکردہ نشانے باز منو بھاکر نے پیرس اولمپکس میں بھارت کیلئے پہلا تمغہ حاصل کرکے، جیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے

بھارت کی سرکردہ نشانے باز منو بھاکر نے آج پیرس میں موسمِ گرما کے اولمپکس میں ملک کیلئے پہلا تمغہ حاصل کیا۔ منو نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل کے فائنل مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ یہ کارنامہ انجام دے کر منو، ایسی پہلی بھارتی خاتون بن گئی ہیں، جنہوں نے نشانے بازی میں اولمپک میڈل حاصل کیا ہے۔...

July 28, 2024 9:53 PM

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے انھیں نشانے بازی میں اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بننے پر مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے منوبھاکر کو بھارت کے، تمغے جیتنے کے سلسلے کا آغاز کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے پیرس اولمپکس 2024 کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں یہ تمغہ حاصل کیا ہے۔صدر جمہوریہ نے کہا کہ وہ پہلی بھارتی خاتون ہیں جنہوں نے نشانے بازی میں اولمپک تمغہ جیتا ہے۔ ان...

July 28, 2024 9:41 PM

دامبولہ میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا کر خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ جیت لیا ہے

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں آج دامبولا میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو آٹھ وکٹ سے ہرا کر اپنا پہلا ایشیا کپ کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارت کے 166 رن کے نشانے کو میزبان ٹیم نے 18 اوورس 4 گیند میں دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ...

July 28, 2024 3:20 PM

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج

مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات اِسی میدان پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 43 رن سے ہرا دیا تھا۔ اِس طرح تین ٹی ٹو...

July 28, 2024 3:02 PM

 پیرس اولمپک کھیلوں میں بھارتی نشانے باز منو بھاکڑ آج دس میٹر کے ایئر پسٹل کے فائنل میں تمغے کیلئے مقابلہ کریں گی

پیرس اولمپک کھیلوں میں بھارتی نشانے باز منو بھاکڑ آج دس میٹر کے ایئر پسٹل کے فائنل میں تمغے کیلئے مقابلہ کریں گی۔ آج اِن کھیلوں کا دوسرا دن ہے۔ خواتین کے ٹیم تیر اندازی کوارٹر فائنل میں دیپیکا کماری، انکتا بھگت اور بھجن کور مقابلہ کریں گی۔ ٹینس میں مردوں کے سنگلز زمرے میں بھارت کے Sumit Nagal کا مقا...

July 28, 2024 3:00 PM

Dambulla میں آج سہ پہر خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہونے والا ہے

Dambulla میں آج سہ پہر خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی زیر کمان بھارتی ٹیم آٹھویں بار ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اترے گی۔ اِس پورے ٹورنامنٹ میں بھارتی خواتین نے بلے بازی اور گیند بازی دونوں شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ د...

July 28, 2024 10:10 AM

پیرس اولمپکس میں بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دی، جبکہ بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں  چراغ شیٹی اور ستول سائراج رنکی ریڈی کی جوڑی نے فرانس کی جوڑی کو ہرایا۔

پیرس اولمپکس میں کَل پہلے دن بھارتی کھلاڑیوں نے شاندار شروعات کی۔ خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل مقابلے میں منو بھاکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 2 کے مقابلے 3 گول سے شکست دی، جبکہ بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں چراغ شیٹی اور ستول سائراج رنکی ریڈی کی جو...

July 28, 2024 10:08 AM

 کرکٹ  میں پیلے کیلے کے مقام پر 3 میچوں کی ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 43 رن سے ہرایا۔

بھارت نے کَل پہلے بین الاقوامی T-20 میچ میں میزبان سری لنکا کو 43 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ کَل رات سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اِس جیت کے ساتھ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر سے سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ اس سیریز کا دوسرا T-20 بین الاقوامی میچ اِسی مقام پر آج شام سات بجے...

July 27, 2024 9:37 PM

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 214 رن کا ہدف دیا ہے

مردوں کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 213 رن بنائے اور سری لنکا کی جیت ک...

July 27, 2024 9:36 PM

خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل میں منوبھاکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے اگلے دور میں پہنچ گئے ہیں

پیرس اولمپکس میں نشانے بازی میں بھارت کی منو بھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ وہ پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلے میں 580 پوائنٹس اور ستائیس inner کے شاندار مجموعی اسکور کے ساتھ تیسرے مقام پر رہے۔ البتہ منوبھاکر کی ہموطن کھلاڑی Rhythm Sangwan ناکام رہیں اور وہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔