کھیل

September 22, 2024 9:49 AM

 کرکٹ میں چنئی میں پہلے ٹسٹ میں بھارت کو بنگلہ دیش پر جیت حاصل کرنے کیلئے مزید چھ وکٹوں کی ضرورت ہے۔

کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارتی ٹی کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی جیت کے لیے بنگلہ دیش کے مزید چھ وکٹ حاصل کرنے ہیں۔ یہ میچ آج صبح ساڑھے  9 بجے پھر سے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے تیسرے دن، بنگلہ دیش کی ٹیم کل شام دن کا کھیل ختم ہونے تک 37 اعشاریہ دو اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا چک...

September 21, 2024 9:32 PM

چنئی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن بنگلہ دیش دوسری اننگز میں بھارت سے 357 رن پیچھے ہے

کرکٹ میں، چنئی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی پوزیشن مضبوط ہے۔ آج تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رن بنالئے تھے۔ بنگلہ دیش اب بھی 357 رن سے پیچھے ہے اور اُس کے 6 وکٹ باقی ہیں۔ آج کا کھیل ختم ہونے تک نجم الحسین Shanto اِکیاون رن پ...

September 21, 2024 4:57 PM

چنئی کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹ پر دو سو ستاسی رَن بناکر کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بنگلہ دیش کے خلاف چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن، بھارت نے اپنی دوسری اننگز 287 رن پر ڈکلئیرکردی ہے جبکہ اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم، بھارت کے پہلی اننگز کے 376  رَن کے جواب میں، اپنی پہلی اننگز میں محض 149 رَن پر آؤٹ ہوگئی تھی۔      ...

September 20, 2024 9:32 PM

بھارت نے چنئی ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کے خلاف 308 رن کی سبقت حاصل کرلی ہے

چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ (میچ) کے دوسرے دن کے اختتام پر بھارت نے 308 رن کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ دوسرے دن کے اختتام پر بھارت نے 3 وکٹ کے نقصان پر 81 رن بنا لیے تھے۔ رِشبھ پنت اور شُبھمن گِل ناٹ آؤٹ رہے۔ رِشبھ پنت نے 13 گیندوں میں 12 رن بنائے جبکہ گِ...

September 20, 2024 3:01 PM

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا۔ Bansod خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں، جاپان کی دوبار کی عالمی چمپئن Akane Yamaguchi سے 10-21، 16-21 سے ہارگئیں۔ Bansod اس ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک اہم ب...

September 20, 2024 2:59 PM

چنئی ٹسٹ میں بھارتی گیند بازوں نے بنگلہ دیش کے خلاف آج دوسرے دِن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے

کرکٹ میں بھارتی ٹیم آج چنئی میں، MA چدمبرم اسٹیڈیم میں اپنے پہلے میچ کے دوسرے دن، بھارت کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں 376 رَن پر سمٹ گئی۔ اِس سے پہلے میزبان ٹیم نے اپنے کَل کے اِسکور چھ وکٹ پر 339 رَن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ کھیل شروع کرتے ہوئے اَشون اور جڈیجہ کریز پر تھے۔ حسن محمود نے بنگلہ دیش کی طرف...

September 20, 2024 9:38 AM

بداپیسٹ میں شطرنج اولمپیاڈ میں بھارت نے آٹھویں راؤنڈ میں ایران پر شاندار جیت حاصل کی

ہنگری کے Budapest میں 45 ویں چیس اولمپیاڈ میں بھارتی اوپن سیکشن ٹیم نے آٹھویں راؤنڈ میں ایران کو    صفر اعشاریہ پانچ کے مقابلے تین اعشاریہ پانچ کے بڑے اسکور سے کراری شکست دے کر سونے کے تمغے کیلئے اپنی دعویداری مضبوط کرلی ہے۔ تاہم خواتین کی بھارتی ٹیم کو پولینڈ سے اپنی پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ...

September 19, 2024 9:41 PM

بنگلہ دیش کے خلاف چنئی ٹیسٹ کے پہلے دن آر اشون نے اپنی چھٹی سنچری بنائی۔ بھارت کا اسکور 6 وکٹ کے نقصان پر 339 رن کا رہا

چنئی کے ایم اے چدامبرم اسٹیڈم میں کھیلے جارہے بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آج پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے 6 وکٹ پر 339 رن بنا لئے تھے۔ روی چندرن اشوِن نے اپنے کیریئر کی چھٹی ٹیسٹ سینچر بنائی۔ کھیل ختم ہونے تک اشون 102 رن پر اور رویندر جڈیجہ 86 رن پر ک...

September 19, 2024 2:52 PM

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ چنئی میں جاری

کرکٹ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹسٹ میچ چنئی میں جاری ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 164 رن بنا لیے تھے۔ اِس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ گوتم گھمبیر کے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کے ب...

September 19, 2024 9:30 AM

کرکٹ میں: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج چنئی میں شروع ہوگا۔

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔Gautam Gambhir کے بھارتی کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت پہلی ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔ بنگلہ دیش، پاکستان کو اس کی سرزمین پر دو صفر سے ہرانے کے بعد بھرپور اعتماد کے ساتھ سیریز کی شروعات کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔