کھیل

August 2, 2024 9:33 PM

کولمبو میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں سری لنکا نے بھارت کے سامنے جیت کیلئے 231 رن کا نشانہ رکھا ہے

بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں 231 رن کا کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے کھیلتے ہوئے بھارت نے کچھ دیر پہلے تک40 اوورس میں6 وکٹ پر196 رن بنالئے تھے۔یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ اِس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سری ...

August 2, 2024 2:35 PM

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج شام بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں بھارت کے لکشیہ سین کا مقابلہ چینی تائپے کےکھلاڑی سے ہوگا

پیرس اولمپکس 2024 میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں بارہویں درجے کے، چینی تائپے کے Chou Ten Chen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ سین اولمپکس میں فی الحال واحد باقی بچے ہوئے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں۔ مردوں کی ہاک...

August 2, 2024 2:33 PM

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کولمبو  کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ روہت شرما کی قیادت والی یہ ٹیم ایک بار پھر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے یہ میچ کھیلے گی، جیسا کہ ٹیم انڈیا نے حال ہی میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان کو تین - صفر س...

August 2, 2024 9:38 AM

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج شام بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میں لکشیہ سین کا مقابلہ چینی تائپے کے Chou Tien In Chen سے ہوگا

پیرس اولمپکس میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین آج شام مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل مقابلے میں چینی تائیپے کے Chou Tien Chen کا سامنا کریں گے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ دوسری جانب اس اولمپکس میں کانسے کے دو تمغے جیتنے والی منوبھاکر، آج دوپہر خواتین کے 25 میٹر پس...

August 2, 2024 9:25 AM

کرکٹ میں، بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سہ پہر کولمبو میں کھیلا جائے گا

کرکٹ میں آج کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ آر پریم داسا اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ بھارت کے سرکردہ کرکٹ کھلاڑی روہت شرما اور وراٹ کوہلی اس میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی ٹ...

August 1, 2024 9:55 PM

پیرس اولمپکس میں چھٹے روز، نشانے باز Swapnil Kusale نے بھارت کیلئے کانسے کا تیسرا میڈل حاصل کیا ہے

پیرس اولمپکس 2024 میں آج چھٹے دن بھارتی دستے کیلئے ملا جلا دن رہا۔ نشانے باز Swapnil کُسالے نے بھارت کیلئے کانسے کا تمغہ جیتا۔ کُسالے نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن کے فائنل میں یہ کار کردگی انجام دی۔ 28 سالہ نشانے باز نے اِن مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے ساتھ ہی وہ مردوں کے 50 میٹر...

August 1, 2024 10:23 AM

مردوں کی کرکٹ میں آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ وراٹ کوہلی اور شریس ایئر ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی ٹ...

August 1, 2024 9:52 AM

آزمودہ کار بھارتی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کوچ انشمن گائے کوارڈ کا وڈوڈرہ میں انتقال ہوگیا ہے۔

آزمودہ کار بھارتی کرکٹر، سابق کوچ اور سلیکٹر انشمن گائکواڈ کا ودودرہ میں 71 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے۔ گائکواڈ نے لندن کا سفر کیا تھا اور ایک مہینہ پہلے ہی وہ ودودرہ علاج کو جاری رکھنے کیلئے واپس آئے تھے۔ انہوں نے 1975 سے 1987 کے دوران 40 ٹیسٹ میچو...

August 1, 2024 9:51 AM

 آج سواپ نِل کُسالے پیرس اولمپکس کے نشانے بازی کے مقابلے میں بھارت کو تیسرا تمغہ دلانے کی کوشش کریں گے۔

پیرس اولمپک میں نشانے باز Swapnil Kusale مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن مقابلے میں آج بھارت کے تیسرے میڈل کے حصول کیلئے کوشش کریں گے، جبکہ دوبار کی عالمی چمپئن مکے باز نکہت زریں خواتین کے 50 کلوگرام زُمرے میں مقابلہ کریں گی۔ Kusale نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن کوالیفائنگ مقابلے میں ساتویں...

July 31, 2024 9:59 PM

پیرس اولمپکس میں خاتون مکّے باز Lovilina Borgohain کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اور اب کچھ خبریں پیرس اولمپکس سے... Music پیرس اولمپکس کے پانچویں دن آج بھارتی دستے نے مکے بازی، بیڈمنٹن اور نشانے بازی میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مکے بازی میں، اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی، Lovlina - Borgohain، خواتین کے 75 کلوگرام زمرے میں ناروے کی Sunniva - Hofstad کو ہراکر کوارٹر فا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔