کھیل

August 5, 2024 10:09 AM

مردوں کے کرکٹ میں میزبان سری لنکا نے کَل رات کولمبو کے آر۔پریم داسا اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کو 32 رن سے ہرا دیا۔

مردوں کے کرکٹ میں میزبان سری لنکا نے کَل رات کولمبو کے آر۔پریم داسا اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت کو 32 رن سے ہرا دیا۔ 241 رن کا جیت کا نشانہ حاصل کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 42 اوورس اور دو گیندوں میں 208  رن پر ہی سمٹ گئی۔ کپتان روہت شرما نے 44 گیندوں میں 64 رن بنائے اور Jeffrey Vanders...

August 5, 2024 9:40 AM

 بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، آج پیرس اولمپکس میں کانسے کے تمغے کیلئے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔×

اوراب کچھ خبریں پیرس اولمپکس سے: بھارتی ایتھلیٹس نے مختلف مقابلوں میں تمغے حاصل کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے، کچھ کھلاڑی کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور کچھ کھلاڑی پوری کوشش کے باوجود تمغے حاصل نہیں کر سکے۔           اِس سلسلے میں پیش ہے ہمارے نامہ نگار کی ایک رپورٹ۔               ...

August 4, 2024 9:45 PM

مردوں کے کرکٹ میں، تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے۔ یہ میچ کولمبو کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے۔ یہ میچ کولمبو کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ 241 رن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے تازہ خبریں ملنے تک بھارت نے 35 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 190 رن بنائے ہیں۔ اِس سے قبل، پہلے بلے باز...

August 4, 2024 9:44 PM

پیرس اولمپکس میں بھارت کی ہاکی ٹیم، پنلٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار- دو سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے

پیرس اولمپکس میں بھارت کی ہاکی ٹیم، پنلٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار- دو سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے۔ البتہ بیڈمنٹن میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی لکشیہ سین، سیمی فائنل میں ہار گئے۔ لکشیہ سین پہلے گیم میں اپنی اچھی کار کردگی کے باوجود بیس- بائیس سے شکست کھا گئے، جبکہ دوسرے گیم میں انھوں نے چھ-...

August 4, 2024 9:52 AM

پیرس اولمپکس میں آج سہ پہر بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ سیمی فائنل میں ڈنمارک کے کھلاڑی وکٹر ایکسلسین سے ہوگا۔

پیرس اولمپک میں آج سیمی فائنل میں بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین کا مقابلہ ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے ڈنمارک کے Viktor Axelsen سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔ ٹوکیو اولمپک میں میڈل حاصل کرنے والی مکے باز Lovlina Borgohain کے خواتین کے 75 کلوگرام زمرے کے ...

August 4, 2024 9:50 AM

 کرکٹ میں: آج کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

کرکٹ میں آج تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں سیریز کے پہلے میچ کے ڈرا ہونے کے بعد اس میچ میں اپنی اپنی جیت درج کرنے کی کوشش کریں گی۔ سری ...

August 3, 2024 9:29 PM

پیرس اولمپک میں، بھارت کے مکّے باز نشانت دیو کا مقابلہ آج رات مردوں کے 71 کلو گرام کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں میکسکو کے مارکو سے ہوگا

پیرس اولمپکس میں بھارت کے مکے باز نشانت دیو آج مردوں کے 71 کلو گرام زمرے کے کوارٹر فائنل میں میکسیکو کے Marco Alonso Verde Alvarez کا سامنا کریں گے۔ اگر مکے باز نشانت دیو 71 کلو گرام کے زمرے میں میکسیکو کے کھلاڑی سے جیت جاتے ہیں تو پیرس اولمپک میں بھارت کو چوتھا تمغہ ملنا یقینی ہوجائے گا۔ تیر اندازی...

August 3, 2024 2:46 PM

پیرس اولمپکس کھیلوں میں منو بھاکر 25 میٹر خواتین کے پستول مقابلے میں چوتھے نمبر پر رہیں

پیرس اولمپکس کھیلوں میں بھارت کو آج اُس وقت دھچکا لگا، جب منوبھاکر 25 میٹر خواتین کے پستول مقابلے کے فائنل میں چوتھے نمبر پر رہیں۔ اس طرح وہ تمغے حاصل کرنے میں ہیڈٹرک لگانے میں ناکام رہیں۔ گولف، مکّے بازی، تیز اندازی اور نشانے بازی وغیرہ میں بھارت کے کھلاڑی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مکّے بازی...

August 3, 2024 10:27 AM

کرکٹ میں: کولمبو میں بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان پہلا او ڈی آئی میچ سنسنی خیز انداز میں برابری پر   ختم ہوا۔

کرکٹ میں کل رات کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں بھارت اور میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا۔ پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ سنسنی خیز طور پر برابری پر ختم ہوا۔ جیت کے لیے مقررہ 231 رن کے ہدف کو بھارت نے 47 اعشاریہ پانچ گیند میں برابر کرلیا، البتہ اس کے سبھی کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ اس سے قبل ٹاس جیت ک...

August 2, 2024 9:35 PM

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر 25 میٹر ایئر پسٹل کے فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کر گئی ہیں۔ بھارت کے مردوں کی ہاکی ٹیم نے اپنے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی

پیرس اولمپکس میں بھارتی تیرانداز Ankita Bhakat اور Dhiraj Bommadevara مکسڈ ٹیم مقابلے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کوارٹر فائنل میں اسپین کے تیراندازوں کو پانچ-تین سے شکست دی۔ شوٹنگ میں دو اولمپک تمغہ جیتنے والی منوبھاکر 25 میٹر ایئرپسٹل مقابلے کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئی ہیں۔بھارتی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔