کھیل

August 15, 2024 11:00 AM

ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر P.R. Sreejesh کے اعزاز میں 16 نمبر کی جرسی کو مردوں کی قومی سینئر ٹیم سے ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے

ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر P.R. Sreejesh کے اعزاز میں 16 نمبر کی جرسی کو مردوں کی قومی سینئر ٹیم سے ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں ہاکی انڈیا نے Sreejesh کو God of Modern Indian Hockey قرار دیا ہے۔ کھیلوں کے ادارے نے کہاہے کہ سینئر ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی 16 نمبر کی جرسی نہیں پہنے گا۔...

August 14, 2024 10:26 PM

ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر پے آر سرجیش کی پہنی ہوئی 16 نمبر کی جرسی کو ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے

ہاکی انڈیا نے مایہ ناز گول کیپر پے آر سرجیش کی پہنی ہوئی 16 نمبر کی جرسی کو ریٹائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ Sreejesh کے ریٹائرمنٹ کے بعد کیا گیا ہے، جنہوں نے حال ہی میں ختم ہونے والے پیرس کھیلوں میں بھارت کو لگاتار کانسے کا دوسرا اولمپک تمغہ دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ x

August 14, 2024 9:41 AM

کھیل کود سے متعلق ثالثی کی عدالت CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے، ونیش پھوگاٹ کی اُس اپیل پر اپنے فیصلے کو ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے

کھیل کود سے متعلق ثالثی کی عدالت CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے، ونیش پھوگاٹ کی اُس اپیل پر اپنے فیصلے کو ایک بار پھر ملتوی کردیا ہے، جو انھوں نے اولمپک فائنل مقابلوں میں، خود کو نااہل قرار دیئے جانے کے خلاف کی تھی۔ اب اِس فیصلے کا اعلان بھارتی وقت کے مطابق جمعے کو رات ساڑھے نو بجے کیا جائے گا۔ CAS کو اپنے ...

August 13, 2024 2:29 PM

پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر 18 مہینوں کے لیے معطل کردیا گیا

بیڈمنٹن سے متعلق عالمی فیڈریشن، BWF نے 2020 ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارتی کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کے لیے 18 ماہ کی مدت تک معطل کردیا ہے۔ اپنی معطلی کی وجہ سے پرمود 2024 پیرس پیرالمپک کھیلوں میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ایک بیان میں BWF نے کہا ہے The Cou...

August 13, 2024 9:34 AM

بگ کرکٹ لیگ پرسار بھارتی کے ساتھ اشتراک کرکے لیگ کو فروغ دے گی۔

بِگ کرکٹ لیگ BCL، جو فرنچائز پر مبنی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ مقابلہ ہے اُس نے قومی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی کے ساتھ ایک تاریخی طویل مدتی معاہدہ کیا ہے، جس میں ابھرتے ہوئے مقامی کرکٹ کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ BCL کا افتتاحی ٹورنامنٹ اِس سال ستمبر میں لکھنو میں...

August 12, 2024 9:42 AM

ابھی تک کی سب سے پہلی عالمی خواتین کبڈی لیگ ہریانہ میں اگلے مہینے شروع ہوگی۔

ہریانہ میں خواتین کی اب تک کی پہلی کبڈی عالمی لیگ اگلے مہینے سے شروع ہوگی۔ اِس لیگ میں جس کا سرکاری نام Global Pravasi Women's Kabaddi League (GPKL)ہے، 15 ملکوں کی خواتین ایتھلیٹس حصہ لیں گی۔ اِس مقابلے سے کبڈی کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے، اولمپک کھیلوں میں اِس کھیل کو شامل کرنے کی کوششوں کو تع...

August 11, 2024 9:31 PM

دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپکس، Stade de France میں، ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ آج رات ختم ہو رہے ہیں

تین ہفتے طویل کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد، پیرس اولمپک 2024، آج دیر رات اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ اختتامی تقریب رات ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگی۔ پیرس اولمپک میں بھارت، ایک چاندی اور پانچ کانسے کے تمغے جیت کر 71ویں پوزیشن پر رہا۔

August 11, 2024 10:28 AM

پیرس اولمپکس میں بھارت کی مہم کُل 6 تمغوں کے ساتھ ختم

2024 کے پیرس اولمپکس میں کل بھارت کی مہم باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہوگئی جس میں اس نے مجموعی طور پر چھ تمغے حاصل کیے۔ مقابلہ کرنے والی آخری بھارتی پہلوان Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں ہار گئیں جبکہ گولفر Aditi Ashok اور دیکشا ڈاگر بھی میڈل مقابلے سے باہر ہوگئیں۔ 33 ویں اولمپکس کا آج آخری دن ہے اور...

August 11, 2024 10:26 AM

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے پیرس میں ابھینو بندرا کو اپنا اعلیٰ ترین اعزاز اولمپک آرڈر سے نوازا

بین الااقوامی پیرس کمیٹی نے انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے پہلے کھلاڑی ابھینو بندرا کو پیرس میں IOC کے 142ویں سیشن میں باوقار Olympic Order سے نوازا ہے۔ اولمپک آرڈر، IOC کی طرف سے دیا جانے والا یہ اعلیٰ ترین اعزاز ہے، جو اولمپک کھیلوں میں کھلاڑیوں کو غیر معمولی تعاون کے لیے دیا جاتا...

August 10, 2024 9:32 PM

پیرس اولمپکس میں کُشتی میں خواتین کے 76 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے میں Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں کرغزستان کی نمبر ایک کھلاڑی سے ہار گئی ہیں

پیرس اولمپکس میں بھارت کی کُشتی کھلاڑی Reetika Hooda خواتین کے 76 کلو گرام فری اسٹائل زمرے کے کوارٹر فائنل میں کرغستان کی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Medet Kyzy Aiperi سے ہار گئی ہیں۔ اب تمغے کیلئے Reetika کو repechage راؤنڈ پر انحصار کرنا ہوگا۔ گولف میں ادتی اشوک اور Diksha Dagar، آج خواتین کے مقابلے فائن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔