کھیل

August 21, 2024 10:05 AM

کُشتی میں بھارت کے رونق دہیا نے، Greco-Roman 110 کلو گرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا

کُشتی میں بھارت کے رونق دہیا نے، Greco-Roman 110 کلو گرام زمرے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے یہ تمغہ اردن کے شہر Amman میں، 17 سال سے کم عمر کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں جیتا ہے۔ رونق نے، جو فی الحال دنیا کے دوسرے نمبر کے پہلوان ہیں، ترکی کے Emurullah Capkan کو چھ-ایک سے ہرا کر کانسے کا یہ تمغہ ...

August 21, 2024 9:41 AM

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے، خواتین کے 9 ویں ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کو، بنگلہ دیش سے، متحدہ عرب امارات منتقل کردیا ہے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل، ICCنے خواتین کے T-20 عالمی کپ کے نویں ایڈیشن کو بنگلہ دیش سے متحدہ عرب امارات منتقل کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ، اس انعقاد کے میزبان کے طور پر برقرار رہے گا۔ خواتین کا عالمی کپ متحدہ عرب امارات میں دو مقامات، دوبئی اور شارجہ میں 3 اکتوبر سے 20 اکتوبر کے درمیان کھیلا جائے گ...

August 20, 2024 3:18 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس کے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس کے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی۔ پیرس پیرالمپکس اِس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا۔ اُنہوں نے کَل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایتھلیٹس سے بات چیت کے دوران کہا کہ بھارتی ایتھلیٹس بھارت کے پرچم برداروں کی حیثیت سے پیرس جارہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ 140 کروڑ ہموطنوں ...

August 20, 2024 9:21 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے اس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپکس کھیلوں کے لیے بھارتی کھلاڑیوں سے بات چیت کی

  وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی جو اِس ماہ کی 28 تاریخ کو شروع ہوگا۔ اُنہوں نے یہ بات چیت کَل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کی۔ بات چیت کے دوران جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ایتھلیٹس بھارت کے پرچم برداروں کی حیثیت سے پیرس جارہے ہیں۔  جناب مودی نے کہا کہ 140 کرو...

August 18, 2024 4:42 PM

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں Chengdu کے مقام پر منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے 39 کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔         اس ٹیم کا مقصد بہت سے تمغے حاصل کرنا اور 2025 میں بھارت کی میز بانی میں منعقد کی جانے والی ورلڈ جونئیر  چ...

August 18, 2024 9:43 AM

بھارت نے منگل کو چین کے چینگجو میں شروع ہونے والی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لیے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔ 

15 اور 17 سال سے کم عمر بیڈمنٹن کھلاڑیوں کیلئے چین میں 20 اگست سے شروع ہونے والے چمپئن شپ کیلئے بھارت نے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔انڈر17 زمرے میں اس دستے کی قیادت شیام Bindiganavile جبکہ انڈر15 میں قیادت تنوی Patri کررہی ہیں۔ شائنا Manimuthu انڈر17 کے سنگلز کے علاوہ Aikya Shetty کے ساتھ ڈبلز میں...

August 17, 2024 3:41 PM

دو ہزار چوبیس کے پیرس پیرالمپک کھیلوں کی افتتاحیہ تقریب میں سُمیت انٹِل اور بھاگیہ شری جادھو بھارت کے پرچم بردار ہوں گے۔

ٹوکیو پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے سمت  انتل اور شاٹ پُٹ اسٹار بھاگیہ شری جادھو پیرس پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب میں بھارتی دستے کے پرچم بردارہوں گے۔         اِس سال کے پیرس پیرالمپکس کھیل مقابلوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 84 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ کھیل مقابلے اِس مہینے کی 28 تاریخ سے 8 ست...

August 17, 2024 10:09 AM

بھارت، اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپک گیمز کے لیے، 84 کھلاڑیوں کا اب تک کا سب سے بڑا دستہ بھیجے گا۔

  اِس سال کے پیرس پیرالمپکس کھیل مقابلوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 84 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ     کھیل مقابلے اِس مہینے کی 28 تاریخ سے 8 ستمبر 2024 تک منعقد ہوں گے۔ 47 ایتھلیٹس ایسے ہیں، جو اِن مقابلوں میں پہلی بار شرکت کر رہے ہیں۔ معذور افراد کے، اِن پیرس کھیل مقابلوں میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں...

August 16, 2024 9:30 PM

اس سال پیرس میں ہونے والے پیرا لمپک کھیلوں میں 84 کھلاڑیوں پر مشتمل اب تک کا سب سے بڑا دستہ شامل ہوگا

اس سال پیرس میں ہونے والے پیرا لمپک کھیلوں میں 84 کھلاڑیوں پر مشتمل اب تک کا سب سے بڑا دستہ شامل ہوگا۔ پیرا لمپک کھیلوں کا انعقاد 28 اگست سے 8 ستمبر کے درمیان ہوگا۔ 47 ایتھلیٹس اِن کھیلوں میں پہلی بار حصہ لے رہے ہیں۔ پیرا لمپک کھیلوں میں حصہ لے رہے بھارتی دستے کی روانگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کھ...

August 15, 2024 11:02 AM

کھیلوں سے متعلق ثالثی کی عدالت نے اولمپکس سے ناہل قرار دیئے جانے کے خلاف بھارتی پہلوان ونیش پھوگاٹ کی عرضی کو خارج کردیا ہے

کھیلوں سے متعلق ثالثی عدالت CAS نے پہلوان ونیش پھوگاٹ کی اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے پیرس اولمپکس سے نااہل قرار دیئے جانے کے معاملے کو چیلنج کیا تھا۔ اِس کے ساتھ ہی مشترکہ چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کی اُن کی امیدیں ختم ہوگئیں۔ CAS کے ایڈہاک ڈویژن نے کیس کی سماعت کے بعد اُن کی اپیل کو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔