علاقائی خبریں

September 14, 2024 9:46 PM

جموں کشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے کِشتواڑ، اودھم پور، پُنچھ اور راجوری ضلعے کے کچھ حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔

جموں کشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے تناظر میں سیکیورٹی فورسز نے کِشتواڑ، اودھم پور، پُنچھ اور راجوری ضلعے کے کچھ حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ کشتواڑ ضلعے کی Chatroo پٹی میں Pingnal Dugadda کے جنگلوں میں مشترکہ کارروائی ...

September 14, 2024 4:46 PM

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلعے کےKreeri  علاقے میں آج صبح ہوئی  ایک مڈبھیڑ میں تین نامعلوم دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس  کے ایک سینئر ا فسر نے بتایا کہ کریری علاقے کے چھوٹے سے گاؤں، Chak-e-Taper  میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان مسلح لڑائی کے دوران ان دہ...

September 14, 2024 3:24 PM

محنت اور روزگار کے وزیر کل گجرات کے شہر راجکوٹ میں مغربی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی تیسری علاقائی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

محنت اور روزگار کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کل گجرات کے شہر راجکوٹ میں مغربی ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی تیسری علاقائی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ کے دوران جناب مانڈویا مرکزی حکومت اور ریاستوں کی جانب سے کئے گئے اہم اقدامات کے تعلق سے مضبوط تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔ تبادلہ خیال کے ...

September 14, 2024 9:54 AM

تلنگانہ سرکار نے مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں اور سماجی بہبود کے پروگرام کا اعلان کیا ہے

تلنگانہ سرکار نے مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں اور سماجی بہبود کے پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت اِن افراد کو، ٹریفک بندوبست کی تربیت دی جائے گی اور اُن کا تقرر کیا جائے گا۔ ریاستی سرکار نے دعویٰ کیا ہے کہ مخنثوں کیلئے مخصوص سرکاری ملازمتوں کا، یہ ابھی تک کا پہلا پروگرام ہے۔ وزیراعلیٰ اے ری...

September 14, 2024 9:53 AM

آسام میں ریاستی کابینہ نے، بے ضابطہ جمع کی گئی رقوم اور غیرقانونی کارروبار گھوٹالوں کے سلسلے میں درج کیے گئے سبھی کیسوں کو، تحقیقات کیلئے CBI کے حوالے کردیا ہے

آسام میں ریاستی کابینہ نے، بے ضابطہ جمع کی گئی رقوم اور غیرقانونی کارروبار گھوٹالوں کے سلسلے میں درج کیے گئے سبھی کیسوں کو، تحقیقات کیلئے CBI کے حوالے کردیا ہے۔ کابینہ نے داخلہ اور خزانہ کے محکموں کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ مشترکہ طور پر، مستقبل میں اِس طرح کی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے، کام کاج کا ای...

September 14, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، کَل جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور میں، 6 وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ اِن ایکسپریس ریل گاڑیوں کا افتتاح، ٹاٹا نگر ریلوے اسٹیشن پر منعقد ہونے والی ایک شاندار تقریب میں کیاجائے گا۔ یہ سبھی ریل گاڑیاں ریاست سے مربوط ہیں۔ اِن ریل گاڑیوں کے افتتاح کے علاو...

September 14, 2024 9:51 AM

وزیر اعظم نریندر مودی، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G کی، جمشیدپور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں، جھارکھنڈ کے مستفدین کو، پہلی قسط منتقل کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، پردھان منتری آواس یوجنا گرامین PMAY-G کی، جمشیدپور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں، جھارکھنڈ کے مستفدین کو، پہلی قسط منتقل کریں گے۔ نئی دلّی میں کَل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ وزیراعظم، ریاست کے تقریباً 20 ہزار لوگوں کو من...

September 14, 2024 9:49 AM

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پنجاب میں بہت سی جگہوں پر تلاشی کی کارروائی کی ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، پنجاب میں بہت سی جگہوں پر تلاشی کی کارروائی کی ہے۔ یہ کارروائی، کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن پر مبینہ طور پر خالصتان حامیوں کے ہاتھوں کیے گئے حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ تلاشی کی یہ کارروائی کَل موگا، امرتسر، گرداس پور اور جالندھر میں کی گئی۔ اِن جگہوں کا تعل...

September 14, 2024 9:48 AM

جموں و کشمیر کے، کشتواڑ ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں فوج کے دو اہلکاروں کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہوگئے

جموں و کشمیر کے، کشتواڑ ضلعے میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک تصادم میں فوج کے دو اہلکاروں کی موت ہوگئی اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔ خفیہ خبر ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے کشتواڑ ضلعے کے Chhatroo کے Naidgham علاقے میں کَل مشترکہ طور پر محاصرے اور تلاش کی کارروائی شروع کی۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اورNaid...

September 13, 2024 9:44 PM

دلّی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال جیل سے باہر آگئے ہیں۔ انہیں سپریم کورٹ نے ایکسائز پالیسی کے گھوٹالے کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے

دلّی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو آج شام تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا۔ آج سپریم کورٹ نے اُنہیں دلّی آبکاری معاملے میں ضمانت دی تھی۔ تہاڑ جیل کے باہر پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے جناب کجریوال نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے اُن کی رہائی کیلئے نیک خواہشات پیش کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔