علاقائی خبریں

June 13, 2024 10:10 AM

بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو آج ارونا چل پردیش کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔

بی جے پی لیڈر پیما کھانڈو کو آج اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا جائے گا۔حلف برداری کی تقریب دن میں گیارہ بجے ایٹا نگر میں Dorjee Khandu Convention Centreمیں منعقد کی جائے گی۔ جناب کھانڈو نے کَل شام راج بھون میں گورنر لیفٹننٹ جنرل KT Parnaik سے ملاقات کی اور نئی حکومت تشکیل دیے جانے...

June 12, 2024 3:21 PM

چندرا بابو نائیڈو نے چوبیس وزراء کی کونسل کے ساتھ آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا ہے

تیلگودیشم پارٹی کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو کو آج صبح گیارہ بجکر 27 منٹ پر کرشنا ضلعے کے Kesrarapalli آئی ٹی پارک میں گورنر ایس عبدالنظیر نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا۔ اُن کے ساتھ ساتھ 24 نومنتخبہ ارکان نے بھی حلف لیا، جن میں تین Jana سینا پارٹی اور ایک بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہیں۔ جن سرکردہ ا...

June 12, 2024 3:13 PM

قومی راجدھانی میں پانی کے بحران کا مسئلہ ہنوز برقرار

قومی راجدھانی میں پانی کے بحران کے درمیان دلی حکومت نے پانی کے ٹینکر فراہم کرنے اور پانی سے متعلق شکایات کے ازالے کی خاطر جلد سے جلد کارروائی کرنے کیلئے ہر زون میں ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ اور سب ڈویژنل مجسٹریٹ سطح کے افسروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹیم تحصیلداروں اور دیگر عہدیداران پر بھی مشتم...

June 12, 2024 3:10 PM

بی جے پی پارلیمانی بورڈ نے اروناچل پردیش کیلئے مشاہدین مقرر کیا

بی جے پی پارلیمانی بورڈ نے اروناچل پردیش میں  BJP قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کیلئے رکن پارلیمنٹ   روی شنکر پرساد اور پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری    Tarun Chugh کو مرکزی مشاہدین مقرر کیا ہے۔ نئے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاقِ رائے حاصل کرنے کیلئے BJP قانون سازوں کے ساتھ میٹنگ کی خاطر امکان ہے کہ ا...

June 12, 2024 3:05 PM

سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دِلی حکومت کی سرزنش کی

آج سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دِلی حکومت کی قومی راجدھانی میں ٹینکر مافیا کی موجودگی اور پانی ضائع کئے جانے پر سرزنش کی ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ معلوم کیا ہے کہ اُس نے اِن کے خلاف کیا اقدامات کئے ہیں۔ جسٹس پی کے مشرا کی صدارت میں تعطیلات میں کام کرنے والی بنچ ہماچل پردیش سے اضافی پانی ...

June 12, 2024 2:55 PM

موہن چرن ماجھی آج شام اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیں گے

اوڈیشہ میں نومنتخب وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی کی حلف برداری کی تقریب آج شام بھونیشور میں جنتا میدان میں ہوگی۔ جناب ماجھی کے ساتھ ساتھ دو نائب وزراء اعلیٰ کَنَکْ وردھن سنگھ دیو اور Pravati Parida بھی عہدے کا حلف لیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ نوین پٹنایک کی قیادت والے بیجوجنتادل کے 24 سالہ اقتدار کے خا...

June 12, 2024 2:50 PM

جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کے ساتھ دو علیحدہ علیحدہ تصادم میں سی آر پی ایف کا ایک جوان شہید اور حفاظتی دستوں کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں

جموںوکشمیر میں جموں ڈویژن کے کٹھوا اور ڈوڈہ ضلعوں میں دہشت گردوں کے ساتھ دو جھڑپوں میں CRPF کا ایک جوان شہید ہوگیا اور حفاظتی دستوں کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ جموں کے آکاشوانی کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پہاڑی ضلعے ڈوڈہ میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں راشٹریہ رائفلز کے پانچ فوج...

June 12, 2024 10:05 AM

آج موہن چرن ماجھی کو اڈیشہ کے، بی جے پی سے وابستہ پہلے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف دلایا جائے گا

اوڈیشہ میں نومنتخب وزیراعلیٰ موہن چرن ماجھی کی حلف برداری کی تقریب آج شام بھونیشور میں جنتا میدان میں ہوگی۔ جناب ماجھی کے ساتھ ساتھ دو نائب وزراء اعلیٰ کَنَکْ وردھن سنگھ دیو اور Pravati Parida بھی عہدے کا حلف لیں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ نوین پٹنایک کی قیادت والے بیجوجنتادل کے 24 سالہ اقتدار کے خا...

June 12, 2024 9:42 AM

این چندر بابو نائیڈو، چوتھی بار آندھراپردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے

تیلگودیسم پارٹی کے سربراہ اور نامزد وزیر اعلیٰ نَر چندر بابو نائیڈو آج آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ یہ تقریب کرشنا ضلعے میں کیسر پلّی کے مقام پر منعقد کی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور   وزیر داخلہ امت شاہ سمیت بہت سی شخصیتیں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ نَر چندر با...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔